I request Mr Shahbaz Sharif don't appoint Military Secretary with own, maybe this decision make some fresh feelings to nation, because you are seated with theft mandate. @CMShehbaz
@SSEHBAI1 بلکل سر آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔۔۔کیونکہ جو لوگ میرٹ پر آئے ہوتے ہیں وہ کم از کم اپنی نوکری اور ڈیوٹی کا خیال ضرور رکھتے ہیں اور جو آئے ہی رشوت خوری کے ساتھ یا پیسہ دیے کر آئے ہوں انہوں نے تو پیسے ہی بنانے نا کہ ڈیوٹی کرنی۔۔۔انہیں ملک سے کیا غرض۔۔۔
"دھاندلی پر پارلیمانی کمیٹی بنا دیں، فرض کریں تحریک انصاف کا دھاندلی کا الزام درست نکلتا ہے تو شہباز شریف کو مستعفی ہو کر تحریک انصاف کی حکومت بننے دینی چاہئے اور اگر تحریک انصاف کا الزام غلط نکلتا ہے تو پھر انہیں شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنا ہوگا"سہیل وڑائچ
#ImranKhan #ElectionResults #ShehbazSharif @suhailswarraich
Link : https://t.co/OjLkqbtSiG
I request Mr Shahbaz Sharif don't appoint Military Secretary with own, maybe this decision make some fresh feelings to nation, because you are seated with theft mandate. @ThePowerOfPTI@QxeenShannice
@ThePowerOfPTI @MarryamG62822 *ملٹری انٹیلجنس کی رپورٹ جو آرمی چیف کو پیش کی گئی ہے اس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں 202 پنجاب میں 223 سندھ میں 79 بلوچستان میں 25 اور کے پی کے میں 93 سیٹیں جیتی ہیں۔*
*آپ اندازہ کریں کس لیول کی دھاندلی کی گئی ہے
@pakforlife05 *ملٹری انٹیلجنس کی رپورٹ جو آرمی چیف کو پیش کی گئی ہے اس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں 202 پنجاب میں 223 سندھ میں 79 بلوچستان میں 25 اور کے پی کے میں 93 سیٹیں جیتی ہیں۔*
*آپ اندازہ کریں کس لیول کی دھاندلی کی گئی ہے
*ملٹری انٹیلجنس کی رپورٹ جو آرمی چیف کو پیش کی گئی ہے اس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں 202 پنجاب میں 223 سندھ میں 79 بلوچستان میں 25 اور کے پی کے میں 93 سیٹیں جیتی ہیں۔*
*آپ اندازہ کریں کس لیول کی دھاندلی کی گئی ہے
@DGISPR14 عوام صرف اور صرف خان کے ساتھ ہیں۔
جتنا جلد یہ سمجھ آ جئے بہتر ہے اور دکھ اور غصہ نفرت میں بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔ یہ جو طاقت کے نشے میں چوور ہیں ریٹائڈ ہو جائیں گے۔ یہ ملک بھی قائم رہے گا، پاک افواج بھی۔ عوام اور ملک کے جوان بھی!!