Exploring life's melodies 🌌🎶 | Roaming the world with wonder🌍 | Lost in pages 📚 | Radiating good vibes✨ | Chasing adventures🏞️ | Ambassador of positivity🌟
میں شیعہ نہیں ہوں لیکن بچپن سے ہمیں یہ سکھایا جاتا رہا کہ شیعہ کافر ہیں اور گستاخِ صحابہ ہیں لیکن اب جوانی میں شیعہ حضرات کو صحابہ کی طرح بہادری سے میدانِ جنگ میں اسلام کا دفاع کرتے دیکھ کر، یہود و نصری کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر للکارتے دیکھ کر وہ ساری باتیں جھوٹ ثابت ہورہی ہیں۔ چاہے ایران ہو یا حزب اللہ، آیت اللہ جامنائی ہوں یا حسن نصراللہ، اسلام کا جھنڈا انہی قوتوں نے بلند کررکھا ہے!!!