ابتدائی اطلاعات کیمطابق لور کُرم میں چارخیل کے مقام پر نمازِ مغرب باجماعت ادائیگی کیبعد نمازیوں نے پاراچنار جانے والے آٹے سے بھرے ٹرک کو لوٹ لیا، خبر کیمطابق نمازیوں نے 740 تھیلے آٹا لوٹا۔
#چارخيل 😡🖐️
#پاراچنار#Parachinar#kurramwantpeace
ابتدائی اطلاعات کیمطابق لور کُرم میں چارخیل کے مقام پر نمازِ مغرب باجماعت ادائیگی کیبعد نمازیوں نے پاراچنار جانے والے آٹے سے بھرے ٹرک کو لوٹ لیا، خبر کیمطابق نمازیوں نے 740 تھیلے آٹا لوٹا۔
پارہ چنار حلقہ این اے 37 سے خیمہ کے انتخابی نشان پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مجلسِ وحدت مسلمین کے امیدوار حمید حسین کی شاندار کامیابی پارہ چنار کے شیعہ سنی عوام اور رواداری کے جذبوں کی جیت ہے۔پارا چنار کے باشعور عوام نے تکفیریت اور تعصب کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا ہے۔میں یقین دلاتا ہوں کہ نو منتخب رکن قومی اسمبلی حمید حسین علاقے میں امن کے حقیقی قیام اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام تر توانائیوں کا بھرپور استعمال کریں گے۔
#PTIWon #MWMWon
The 𝐄𝐠𝐲𝐩𝐭𝐢𝐚𝐧 𝐬𝐜𝐞𝐧𝐚𝐫𝐢𝐨 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 continues step by step !
A court in Pakistan jailed Imran Khan for 10 years on for leaking state secrets !
Just as Morsi was accused of leaking state secrets ! The goal is to influence PTI & its members before the elections.
If the Pakistanis do not join hands to get him out of prison, I do not rule out that his fate will be the same as Morsi's, but I pray to Allah that this will not happen.