MDCAT or Universities Admission Issues Per Campaign Start krny Ja rha aj sy Students issues solve kiye Jain her Hal m Genuine Issues p m studnets k sath khara rahaun ga in shaa Allah her forum p Support krun ga Bht sary studnets ny call msgs kiye Sb k lye Tweet kr rha Retweet krn
@Lai_khan097 Bhena ap sirf ik sawal ka jawb dein larki ka akely ghr sy niklna or wo be full fashion k sath or 400 logon ko meetup k lia bhulna or un k sath pic bnwani kiya ye thek tha ? Just is swal ka jawb
"سوشل میڈیا ٹرینڈز، احتجاج، مقدمات اور پھانسیاں سب کرکے دیکھ لیں لیکن یاد رکھیں جب تک میرے نبیﷺ کے حکم کے مطابق عورت اپنے پردے اور مرد اپنی نظروں کی حفاظت نہیں کرے گا یہ سب یوں ہی ہوتا رہے گا تادم تاقیامت، مدینے کی ریاست میں سب کے لیے مدینے کے قانون"
#ayeshaakram

مینار پاکستان پر اپنی ہی بہن بیٹی پر ٹوٹ پڑنے والو آج تم نے دنیا کو دکھایا ہے کہ تم اپنے دین اور نبی کے احکامات کی کیسے توہین کرتے ہو۔ خدا تمہیں غارت کرے۔
جو زیرو نمبر لے گا کیا اس کو بھی پاس کیا جاسکتا ہے؟مجھے اس بارے میں نہیں پتا لیکن اس معاملے پر زیر غور اگلی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی میٹنگ میں کیا جاے گا۔شفقت محمود۔
@Shafqat_Mahmood
میرا زاتی خیال ہے کہ کم از کم حکومت کو "سب کو پاس" کرنے کی پالیسی پر ضرور غور کرنا چاہیے, سوچیے اگر کوئی بغیر کلاسز, چند دنوں میں دن رات محنت, زہن میں کورونا ہونے کے ڈر اور آؤٹ آف سلیبس پیپر کو حل کرنے کی کوشش کے باوجود بھی فیل ہوجائے تو وہ کہاں جائے
#PassAllStudentsPakistan