عجیب آدمی ہے وزیراعلی ہاؤس،ریسٹ ایریا،کسی کے عالیشان بنگلے یا کنٹینر کے اندر رہنے کے بجائے عوام میں آکر بیٹھ گیا کوئی اسکو بتاؤ یہ کوئی عام ورکر نہیں صوبے کا وزیراعلی ہے یہ کیوں اتنا غیرروایتی ہے؟ واقعی انتہائی immature ہے !
ابھی تو آغاز ہے پیارے۔۔۔۔۔
وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتوں میں صرف ایک خیبر پختون خوا کی حکومت فارم 45 کی حقیقی عوامی حکومت ہے باقی تو مسلط شدہ ہارے ہوئے فارم 47 کی جعلی حکومتیں ہیں۔۔۔
یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔
(سورۃ الرعد، ۲۸)
جتنا اعلی شوکت خانم کی اولاد کا عزم اور حوصلہ ہے ان کا دشمن اتنا ہی کم ظرف ہے!
عورتوں کو یرغمال بنا کر کسی کے حوصلے توڑنے کی کوشش اقتدار کی طاقت نہیں، حکمران کے خوف کا اعتراف ہے۔ دوائی اور خاندان کی رسائی روکنا حکومت کرنا نہیں، بلکہ ایک خوفزدہ اور حواس باختہ نظام کی بزدلانہ بوکھلاہٹ ہے۔
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
ملک دشمن کون؟
اتنا تماشہ کر کے ملک بند کرنے اسلام آباد بند کرنے اربوں کا نقصان کرنے پر راضی ہونے کے بجائے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل منتقل کرتے جسکا آرڈر سپریم کورٹ تک نے دیا ہے۔
بات بہت صاف اور سیدھی ہے انہوں نے عمران خان کی زندگی کو نقصان پہنچایا ہے جسکی رہورٹ سامنے آنے کا انکو خوف ہے اس لئیے سب بند کر کے ملک کو کاروباری نقصان پہنچا لیں گے مگر اسپتال منتقلی پر راضی نہیں۔
پی ٹی آئی اور عوام کے پاس تو سڑکوں پر آنے کے علاوہ راستہ ہی نہیں۔
ابھی بھی دیر نہیں ہوئی اس سے پہلے کے لوگ سڑکوں پر ہوں عمران خان کو اسپتال منتقل کریں انکی بہنوں کو رہا کریں انکے ڈاکٹرز اور بہن کو انکی طبعی ٹیم کا حصہ بنائیں۔
سب جائز مطالبات ہیں۔
ہم کونسا لندن جانے کا کہہ رہے ہیں 50 کے اسٹامپ پر۔!
انکے پیروکار کدھر ہیں؟
کس کس کو سنائی دے رہی ہے انکی مِن مِن۔!!؟
کوئی سیدھا جواب نہیں۔
کوئی مذہب کا تڑکا نہیں۔
ویسے تو آواز بڑا جوش مار رہی ہوتی تھی اسرائیل کو یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے اب وقت کی مناسبت یاد آ گئی ہے اور آواز نہیں نکل رہی منافق مولانا کی۔
جو محبت سندھ کے عوام نے دی وہ ہم کبھی نہیں بھول پائیں گے لیکن سندھی ٹوپی اور اجرک کی جو بے حرمتی سندھ حکومت نے کی اس کو آپ بھی مت بھولنا، انہوں نے صرف سندھ کی روایات نہیں توڑیں بلکہ پورے پاکستان کے آئین کا بنیادی ڈھانچہ بدل دیا ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا کراچی جلسہ سے خطاب
“پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی اُمت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
- عمران خان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی @SohailAfridiISF کا قافلہ کراچی جلسہ گاہ کی طرف گامزن اور کراچی کی سڑکوں کے مناظر:
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
#حق_كى_جيت_ہو_گى