جب موسم مزید سخت ہوگا تو بیچارے غریب جن کے پاس AC یا سولر کی سہولت موجود نہیں ہے ان کا کیا حشر ہوگا۔ اوپر سے لوڈشیڈنگ نے بھی جینا مشکل کیا ہوا ہے۔ اللہ پاک وطنِ عزیز پر اپنا رحم فرمائے۔ آمین! 2/2
آج ایک گھر کا وزٹ کرنے گئے تو کافی دیر دروازہ کھٹکھاتے رہے لیکن اندر سے کوئی جواب نہ آیا۔ باہر گرمی میں گھڑے کھڑے حال بے حال ہوگیا اور آخر بغیر وزٹ کیے ہی واپس لوٹنا پڑا۔ آج پہلی دفعہ گرمی کی شدت کا احساس ہوا۔ واپسی پر یہی سوچ رہا تھا کہ ابھی تو گرمی کا آغاز ہے 1/2
@Parizad__Oslo بھائی وقت اور حالات کو سمجھنے کی کوشش کیا کریں۔ ابھی ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پر ہیں اگر اس موقع پر کچھ اونچ نیچ ہوگئی تو پوری دنیا میں ایسی بےعزتی ہوگی کہ پاکستان کی نسلیں یاد رکھیں گی۔
A Pakistan-flagged tanker that entered the Persian Gulf over the weekend has become the first carrier to exit through the Strait of Hormuz with a crude cargo since a US blockade began on Monday https://t.co/AZkJV3XIt8
🚨شیخوپورہ:جاےنماز پرنماز ادا کرتی ہوئی بچی کومعذور بھائی کےسامنےعزت تار تار کرنےکےبعددرندوں نےگلاکاٹ کرقتل کردیا🚨
وزیراعلی پنجاب صاحبہ،ایڈیشنل آئی جی #CCD صاحب ایسا انصاف ہوناچاہییےکہ دنیایادرکھے🆘
@MaryamNSharif@SZChatthaPSP
Dear People of Pakistan,
If you see any suspicious activity, please report it immediately by dialing 1719 to NIFTAC. In turbulent times like these, it is important to stay vigilant so that the entire country can stay safe. Please share the message with others.
ہم جنگ کے دوران قرضہ لئے رہے تھے اتنی internal polarization کے باجود ، دنیا نے پاکستان کو سپورٹ کا اعلان کر دیا ۔
اور امریکہ جو اتنی بڑی معاشی طاقت کو کوئی دنیا کا کوئی ملک سپورٹ نا کرے یہ حیران کن ہے۔
پاکستان کی فارن پالیسی نے حیران کر دیا