اُن بیغرتوں کے گریبانوں میں بھی ہاتھ ڈالو جو کالے کپڑے پہن کر ووٹ مانگنے آجاتے ہیں کیسے اُن کے سامنے یہ بل پاس ہوا ۔پچاس سال سے سینٹ میں کیا کررہے ہیں ۔ علامہ سید حسن ظفر نقوی حفظہ اللہ
یہ بل جہاں سے نکلا ہےاُسی بل میں ڈال دیں گے ۔ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی حفظہ اللہ ۔اس امریت کے آگے حسینی کبھی سر نہیں جھکائیں گے۔ ہم نہیں ہوتے پریشان علی(ع) وارث ہے ۔ خدا تمام محبانِ علی(ع) کو سلامت رکھے
چور رستوں سے بل پاس کروانا چوروں کا کام ہے۔پاکستان ایک آزاد ریاست ہے اور اس کے قانون میں ہر شہری کو اپنے عقیدے کا اظہار کرنے کا حق ہے۔ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی حفظہ اللہ کو خدا سلامت رکھے
(بہت جلدی دھرنے کی کال دیں گے)
جو ولایتِ علی(ع) سے وفادار نہیں ہے منبر پر سیاہ عمامہ بھی پہن کر آجاۓ ہمارا اُس سے کوئی تعلق نہیں ہے!
“With us the Ahlul-bayt no one is comparable , whoever compares any men with us has indeed disbelieved” - Imam Muhammad Baqir(ع)❤️
(Nawadir-al-Mu’jizaat P.124)