کل رات علیمہ خان کے گھر کے دروازوں کو کچھ اس طرح تھوڑا گیا ہے، یہ سارے ثبوت محفوظ رکھیں تاکہ کل کوئی Woman کارڈ استعمال نہ کرے۔
وقت ضرور بدلے گا ان شاءاللہ 🤞
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
آپ ہمیشہ کہتے ہیں کال دیں۔ اب بائیکاٹ کی کال دے دی گئی ہے۔ آپکی مدد درکار ہے۔
خان کا پورا خاندان جیل میں بند کر دیا گیا۔
خان ہم سب کے لئے غیرت سے جیل کاٹ رہا ہے۔ کیا ہم اتنا نہیں کر سکتے۔
اس بائیکاٹ کا حصہ بنیں۔
عاصم منیر، گدی تو آپ کو چھوڑنی پڑے گی! آپ کی طاقت نہتی 70 سالہ نہتی عورتوں پر ہی چلتی ہے! جو طاقت یہاں دکھا رہے ہو یہ بلوچستان یا جنوبی پختون خواہ میں دکھاؤ نا!
میں جی ایچ کیو نہیں ہوں جو زمینوں پر قبضہ کرے۔ تمہارے جھوٹے الزاموں کا بھی مقابلہ کروں گا۔ کل ہی اوقاف کے نوٹس کے خلاف دعوا دائر کرونگا۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً نوجوانوں یہ اس GHQ کی ناجائز مَلَت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا وقت ہے۔
27 کو اسلام آباد پہنچیں!
فوج نے عمران خان کا پورا خاندان اغواء کر لیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل کا فوجی پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کا اعلان، کم از کم پاکستانی قوم اتنا تو کر سکتی ہے، اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں۔
یہ عمران خان کی بہن کے بیڈ روم کا دروازہ ہے۔ جو توڑ کر اندر داخل ہوئے۔ پورے ملک میں کوئی غیرت مند ہے جس نے اس کی واضح مزمت کی ہو۔ کیوں کہ کل کو ان غیرت مندوں نے بہت شور ڈالنا ہے۔ آج انکی لسٹ بنا لیں۔ جب یہ شور مچائیں تو یہ ٹوٹا ہوا دروازہ انکے منہ پر ماریں۔
پورے ملک میں جعلی نظام قائم کرنیوالوں نے KPK میں بھی عوامی حکومت کو عملاً ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کئی حکومتی گماشتے اب اس بات کا ڈھول بجانے نکلے ہیں۔ یاد رکھیے گا جتنا ظلم ہوگا ردعمل بھی اتنا ہی برداشت کرنا پڑے گا۔ پاکستان شمالی کوریا نہیں بن سکتا یہ 25 کروڑ زندہ انسانوں کا ملک ہے جن کی برداشت اب جواب دیتی جا رہی ہے۔