امام علی رضا ص
“ہمارا شیعہ وہ لوگ ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں،زکوۃ ادا کرتے ہیں،خانہ خدا کا حج ادا کرتے ہیں،رمضان کے روزے رکھتے ہیں۔
اہل بیت کے محبوب اور انکے دشمنوں سے بیزار ہیں۔
یہ لوگ اہل ایمان و تقوی اور صاحب رکوع پرہیزگار ہیں”
صفات الشیعہ
13 رجب المرجب
یوم ولادت باسعادت
سید الوصیین، امام المتقین، مولائے کائنات، امیر المؤمنین، صدیق الاکبر، فاروق الاعظم
ابو الحسن
امام علی ابن ابیطالب المرتضیٰ علیہ السلام ۔۔!!
تمام شیعان حیدر کرار کو بہت بہت مبارک ھو ۔۔!!! 💚💚❤️❤️
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اور وہ اہل کتاب آدمی جو پہلے حضرت عیسی (علیہ السلام) کی لائی ہوئی شریعت پر ایمان لایا اور پھر محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی لائی ہوئی شریعت پر ایمان لایا، اس کے لیے بھی دو اجر ہیں۔
(مسنداحمد،۵۲۵۲)