Senior Vice Pesident PPP District Kamber Shahdadkot Haji Muhammad Punhal Soomro Sb alongside Riaz Uddin Abro Sb meeting with Chairman Bilawal Bhutto Zardari Sb at Mirokhan.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پشاور ورکرز کنونشن مین پہنچ گئے نعرون کی گونج میں پرتپاک اور شاندار استقبال
@BBhuttoZardari#KPWelcomesBilawal
پ پ پ ضلع قمبرشھدادکوٹ کے ڈجیٹل میڈیا کانفرنس
آج قمبرمین سندہ کے انچارج ندیم احمد بھٹو کی صدارت مین ڈسیپلین سےکامیاب کانفرنس ہوئی جس مین بڑی تعدادمین پارٹی اور ذیلی ونگس کےسوشل میڈیاایکٹویسٹ نےبڑی تعداد مین شرکت کی
@BBhuttoZardari@BBhuttoZardari@QammardinGopang#PPPDigitalKSK
میرے خون سورج چمکے گا
تو بچہ بچہ بولے گا
تم کتنے بھٹو ماروگے ھر گھر سے بھٹو نکلے گا
ہر شخص کہے گا ٫ مین بھٹو ہون ٫ مین بھٹو ہون
پ پ پ ضلع قمبرشھدادکوٹ کی طرف سے 18 آکٹوبر بروز بدھ کو بھٹو چوک قمبر پر کارساز کے شھداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا
#PPPDigitalKSK
پ پ ضلع قمبرشھدادکوٹ کےصدر قمرالدین گوپانگ اورضلع جنرل سیکریٹری غلام محمد اسران کی قیادت مینPPPوفد قمبرمین PPP کےسابق ایم پی ایز نواب سردار خان چانڈیو اور برھان خان چانڈیوسےملاقات کر رہےہین
ملاقات مین سیاسی صورتحال،الیکشن اور ضلع مین18آکٹوبرکی تقریب کےحوالے سےتبادلہ خیال کیاگیا