باراک اوباما: ہم نے ایک جنگ میں 30 ارب ڈالرز جھونگ دئیے ایک ایسے ایٹم بم کو روکنے کے لیے کیا جو موجود ہی نہیں تھا، اور ایک ایسی آبی گزرہ گاہ کھولنے کے لیے کیا جو بند ہی نہیں تھی۔ کیا نکمے نکھٹو losers ہیں۔"
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
@AsadAToor جی بالکل،اور اس پی ٹی ائی حکومت کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے یہ ہوتے کون ہیں کہنے والے کہ ہمارے انے والی نسلیں قومی ترانے کے لیے کھڑی نہیں ہوں گے
ڈی جی کا تھپڑ بڑا روز سے لگا ہے..
جس جی او سی نے ایک عام کشمیری کو شہید کرکے اوپر پاکستانی کمانڈو والی رپورٹ دی تھی اس جی او سی 15کور لیفٹیننٹ جنرل بلبیر سنگھ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اس کو لیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے..
شاباش ڈی جی.. تن کے رکھو
احتجاج میں بندے مارنا، گھروں سے اٹھانا معمولی بات ہے پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بہت اچھا کر رہی ہے ہم سب کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے: عمران ریاض خان دور