اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کی جیت کا جشن منایا جا رہا ہے...!!
"کاغذ کا ایک ٹکڑا"
مگر اثر ایسا کہ حکومت کا تختہ اُلٹا دیا گیا۔
راز زیادہ دیر راز نہ رہ سکا،
پاکستان کی تاریخ کا سب سے سیا ترین سائفر اب عوام کے سامنے آ گیا!
ہیلو سُنیں، ٹی وی کے اشتہار بند کردو لیکن صحافیوں کیخلاف جھوٹے مقدمے بڑھا دو کالے قانون پیکا کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرو اور جو صحافی بھی مہنگائی بے روزگاری غربت پٹرول ڈویزل بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی ٹویٹ کرے اسے فورا گرفتار کرلینا
صرف اشتہار بند کرنے ہیں
جی ډی وینس لاړ
په ټول پاکستان کی چا ورته ونه ویل چی عافیه صدیقی خلاصه کړی ؛؛ ځکه بیا امریکا خفه کیدل ؛؛
شیخ تقی او فضل الرحمن ته پوځ موډ حرف آخر دئ ٬٬ شیخ اسلام او قائد جمعیت ځکه پاکستان کی د شریعت مخالفت کوی چی بیا د دوئ چوهدراهت ختم کیږی٬ دوئ تر مرګه د پوځ ملاتړ کوی
یہ پوسٹ حالیہ ایپسٹین فائلز لیک کا حوالہ دے رہی ہے، جس میں متحدہ عرب امارات کے کاروباری سلطان احمد بن سلیّم اور جیفری ایپسٹین کے درمیان 2013 میں ملاقات اور کاروباری روابط کا ذکر ہے۔ لیک دستاویزات اسرائیل-یو اے ای تعلقات پر فوکس کرتی ہیں، لیکن کم عمر لڑکیوں سے متعلق جنسی الزامات کی تصدیق نہیں ملی۔ مزید تفصیلات کے لیے معتبر ذرائع چیک کریں۔
31 جنوری 2024 کو پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما ریحان زیب کو الیکشن مہم کے دوران بزدلانہ حملے میں شہید کر دیا گیا۔ یہ سانحہ ایک باصلاحیت لیڈر کے خاتمے کے ساتھ جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کی سلامتی پر سنگین سوال ہے۔
ریحان زیب کی شہادت اس فسطائی نظام کی بے حسی کا ثبوت ہے جس میں کہ سیاسی وابستگی کی قیمت کبھی جان سے بھی ادا کرنی پڑتی ہے، مگر ایسی قربانیاں قوم کے شعور کو زندہ رکھتی ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
میرے غیرت مند پاکستانیو اسی طرح آپ لوگوں نے موبلائز رہنا ہے،یہ جزبہ یہ جنون یہ جوش ہرگز کم نہیں ہونے دینا، ہم کسی کو بھی یہ اجازت نہیں دینگے کہ وہ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالے، ہمارے حقوق سلب کرے، ہمارے قائد عمران خان کو بے جرم قید میں رکھے۔ آپ لوگوں نے تیار رہنا ہے جیسے ہی ہمارا لیڈر عمران خان کال دے وہ جیسا کہے گا انشااللہ ہم ویسے کر کے دکھائیں گے ۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا کراچی جلسہ سے خطاب
“پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی اُمت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
- عمران خان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی @SohailAfridiISF کا قافلہ کراچی جلسہ گاہ کی طرف گامزن اور کراچی کی سڑکوں کے مناظر:
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
#حق_كى_جيت_ہو_گى
🚨اسد قیصر کا شکوہ۔۔ناصر شاہ کی معذرت
روڈ بلاک ہیں جگہ جگہ لاٹھی چارج ہو رہا ہے، کیا جمہوری پارٹی ایسے ہدایات لے گی، اسد قیصر
ہم کہیں سے ہدایات نہیں لے رہے لیکن میں ذاتی طور پر معذرت کرتا ہوں اگر کہیں ایسا کچھ ہو ا ہے، ناصر حسین شاہ