الحمدللہ! یہی ہے حقیقی سیاسی جدوجہد، جہاں سفارش نہیں بلکہ میرٹ، کارکردگی اور خدمت کو ترجیح دی جاتی ہے۔ تمام نومنتخب ذمہ داران کو بہت بہت مبارکباد۔ ان شاء اللہ عوام راج تحریک سیالکوٹ میں عوام کی امیدوں کا مرکز بنے گی۔ ✌️ :::
@iqrarulhassan@BilalAmin_Bajwa
الحمدللہ!
پہلے مرحلے میں عوام راج تحریک سیالکوٹ کی ضلعی قیادت کا مکمل اعلان کر دیا گیا ہے، جبکہ ساتھ ہی چاروں تحصیلوں کے کوآرڈینیٹرز کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔
قومی تقرری کمیٹی عوام راج کی جانب سے تمام نومنتخب ذمہ داران کو دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔
دوسرے مرحلے میں ضلع کی مزید تنظیمی باڈیز و فورمز کا اعلان کیا جائے گا، ساتھ ہی تحصیل سطح پر مکمل تنظیم سازی مکمل کر کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیے جائیں گے۔ تیسرے مرحلے میں یونین کونسلز میں انٹرا پارٹی الیکشن منعقد کروا کر یونین کونسل سطح پر تنظیم سازی مکمل کی جائے گی۔
ہمارا پہلے دن سے یہی وعدہ تھا کہ عوام راج میں سفارش، رشتہ داری یا خوشامد کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔ عہدے صرف میرٹ، کارکردگی، اہلیت اور خدمت کی بنیاد پر دیے جائیں گے تاکہ عام آدمی کو حقیقی معنوں میں آگے آنے کا موقع مل سکے۔ الحمدللہ، ہم نے اپنے اس وعدے کو عملی شکل دی ہے۔
اب پوری دیانت، اخلاص اور پاکستان کی خدمت کے جذبے کے ساتھ کام کریں۔ ان شاء اللہ آپ کی محنت ہی آپ کی پہچان بنے گی اور مزید ذمہ داریاں اور کامیابیاں آپ کے قدم چومیں گی۔
جزاکم اللہ خیراً۔
https://t.co/F1c5EXzT0W
وہاڑی والو، تیار ہو جاؤ!
عوام راج کا قافلہ وہاڑی پہنچ رہا ہے۔
پاکستان عوام راج تحریک کے بانی سید اقرار الحسن کا وہاڑی کے نوجوانوں کے نام خصوصی ویڈیو پیغام،
📅 تاریخ: 14 جون، بروز اتوار
🕖 وقت: شام 6:30 بجے
📍 مقام: چک نمبر 34/WB، پپلی اڈا، وہاڑی،
کچا کھوہ روڈ
@iqrarulhassan
عوام راج تحریک کا پیغام بلوچستان کے
، گلی گلی اور فرد فرد تک پہنچ رہا ہے۔ باشعور نوجوان بھرپور انداز میں لبیک کہہ رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، بہت جلد ایک ایسا سیاسی پلیٹ فارم ابھرے گا جہاں نہ خان، نہ سردار، نہ جاگیردار بلکہ میرٹ کی بنیاد پر عام نوجوان قیادت کریں گے۔
@iqrarulhassan
@iqrarulhassan سیاست میں اختلاف رائے ہو سکتا ہے، مگر اپنی بات پر نظرثانی اور معذرت کرنا بڑے دل کی نشانی ہے۔ اصل طاقت یہی ہے کہ انسان سیکھتے ہوئے آگے بڑھے۔ اللہ سب کو ثابت قدم رکھے۔
سیاست میں اختلاف رائے ہو سکتا ہے، مگر اپنی بات پر نظرثانی اور معذرت کرنا بڑے دل کی نشانی ہے۔ اصل طاقت یہی ہے کہ انسان سیکھتے ہوئے آگے بڑھے۔ اللہ سب کو ثابت قدم رکھے۔
اقرارالحسن نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سے ڈر کر عمران خان سے معافی مانگی؟؟ سوشل میڈیا ٹرولز کے کمنٹس پر ردعمل دینا میری کمزوری تھی اور معذرت کر کے آگے بڑھنا میری طاقت ہے۔ اللہ مجھے ثابت قدم رہنے کی توفیق دے۔
پاکستان عوام راج تحریک — ان شاء اللہ بلوچستان کے نوجوان بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے کر نئی تاریخ رقم کریں گے۔ اب فیصلے خاندانی سیاست نہیں بلکہ پڑھے لکھے، باصلاحیت اور باشعور نوجوان کریں گے۔ بلوچستان کا روشن مستقبل اس کے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔ ✌️
@iqrarulhassan
بلوچستان کا مستقبل یہاں کے نوجوانوں سے ہی وابستہ ہے۔ انشاء اللہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بلوچستان بھر سے عوام راج تحریک کے نوجوان بھرپور حصہ لیں گے اور ایک نیا سویرا لائیں گے۔ 🇵🇰✨
#بلوچستان_کا_مستقبل#عوام_راج_تحریک#نوجوان_قیادت@iqrarulhassan
پاکستان عوام راج تحریک — ان شاء اللہ بلوچستان کے نوجوان بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے کر نئی تاریخ رقم کریں گے۔ اب فیصلے خاندانی سیاست نہیں بلکہ پڑھے لکھے، باصلاحیت اور باشعور نوجوان کریں گے۔ بلوچستان کا روشن مستقبل اس کے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔ ✌️
@iqrarulhassan
بلوچستان کا مستقبل یہاں کے نوجوانوں سے ہی وابستہ ہے۔ انشاء اللہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بلوچستان بھر سے عوام راج تحریک کے نوجوان بھرپور حصہ لیں گے اور ایک نیا سویرا لائیں گے۔ 🇵🇰✨
#بلوچستان_کا_مستقبل#عوام_راج_تحریک#نوجوان_قیادت@iqrarulhassan
پاکستان عوام راج تحریک بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے ایک بہترین اور حقیقی سیاسی پلیٹ فارم بن کر ابھرا ہے بلوچستان کا مستقبل یہاں کے نوجوانوں سے وابستہ ہے انشاء اللہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بلوچستان بھر سے عوام راج تحریک کے نوجوان بھرپور حصہ لیں گے
@iqrarulhassan
کوئی بات نہیں۔ دنیا کی کوئی کامیاب تحریک ایسی نہیں جس کا ابتداء میں لوگوں نے مذاق نہ اُڑایا ہو، جس پر خلق ہنسی نہ ہو، جس پر الزامات نہ لگے ہوں۔
کچھ بھی ہو، عام لوگوں کو تخت پر بٹھانے کی یہ تحریک ضرور کامیاب ہو گی۔ مڈل کلاس راج کرے گی۔ عام آدمی حکمران ہو گا۔
عوام راج زندہ باد ❤️
سیاسی جماعت دکان نہیں ہوتی کہ جس کا مالک کوئی شخص یا خاندان ہو۔ سیاسی جماعت ادارہ ہوتی ہے جس کے مالک عام لوگ اور کارکنان ہوتے ہیں۔ عوام راج تحریک ایک ایسی ہی جماعت قائم کرنے کی جدوجہد کر رہی ہے جس کے مالک آپ ہوں۔۔۔ جہاں آپ فیصلے کریں۔ جہاں میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے مڈل کلاس نوجوان بھی پارٹی چئیرمین اور وزیراعظم بن سکیں۔
نواز شریف صاحب کو کل جنہوں نے نکالا وہ بُرے تھے لیکن آج جو ان کی صاحبزادی اور بھائی کو لے کر آئے ہیں وہ اچھے ہیں اسی طرح عمران خان صاحب کو کل جو لے کر آئے وہ اچھے تھے لیکن جب انہوں نے ہی نکالا تو وہ بُرے بن گئے۔
میں ہمیشہ کہتا ہوں ان سیاسی ڈکٹیٹروں کو مسئلہ فوجی ڈکٹیٹروں سے نہیں بلکہ صرف اس بات سے ہے کہ فوجی ڈکٹیٹر ہمارے ساتھ کیوں کھڑا نہیں ہے۔ سیاسی اور فوجی ڈکٹیٹروں کا یہ گٹھ جوڑ ختم کرنا ہے تو عوامی ملکیت میں ایک سیاسی جماعت بنانا ہو گی۔۔۔ سیاسی اور فوجی اشرافیہ کا راج ختم کرنا ہے تو اُس کے لیے عوام راج لگانا ہو گا۔
ملک میں پہلی “جین زی کونسل” کے قیام کے لیے عوام راج تحریک کے ہیڈ کوارٹرز میں نوجوانوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے یہ نوجوان اقرارالحسن یا کسی شخص کو اقتدار میں لانے کے لیے نہیں بلکہ خود برسرِاقتدار آنے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
@ch_hassan_000
حقیقی #عوام_راج کی منزل آسان نہیں، مگر ناممکن بھی نہیں۔
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں بلکہ حق، انصاف اور عوام کی حکمرانی کے لیے ایک ہونے کا ہے۔
نوجوانوں! آپ ہی اس تبدیلی کی اصل طاقت ہیں، آپ کے عزم، شعور اور جدوجہد سے ہی پاکستان کا مستقبل بدلے گا۔
@iqrarulhassan#عوام_راج#انقلاب
8 فروری کی طرح ایک اور بدترین دھاندلی کا آغاز ہو چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر نواز شریف اور بلاول بھٹو کو گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کی اجازت ہے تو پی ٹی آئی قیادت کو کیوں صوبہ بدر کیا جا رہا ہے؟ یہ نہائیت قابلِ مذمت ہے۔. اقرار الحسن
@iqrarulhassan