I'm a born herbalist (Herbal Doctor/Hakeem) as my all family members, relatives and some grands are into this occupation since 1940. Born 1993-9-23. Karachi-F2F
#عقل_کے_اندھے
لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ بھائی میڈیکل اسٹورز اور ھسپتال میں دیکھو کتنا رش ہوتا ھے اور دواخانے سنسان، تو کامیاب کون ھے؟
میرا جواب: وہ علاج نہیں کرتے اس لیے وہاں زندگی بھر چکر لگاتے ہیں اور ھم اللہ کے فضل سے شفا پونہچاتے ہیں اس لیے لوگوں کو بار بار نہیں آنا پڑتا۔
وہ یہ بتانا تھا۔ کہ قصور میں 100 بچوں کی فحش فلمیں بنانے والے گروہ کو ن۔لیگ کے ایم۔پی۔اے نے مدعیوں سے "صلح" کیبعد آزاد کروا لیا ہے۔
#JusticeForZainab
منقول
یہ ڈی پی او انسان ھے یا سور کوئی تو اس کے بھیجے میں انسانیت اتارے۔۔۔
بہت بو آ رہی ہے میں گاڑی سے باہر نہیں آسکتا ، آپ دس ہزار روپے لاش ڈھونڈنے والے سپاہی کو دے دیں میں اسے تعریفی سرٹیفکٹ بھی دوں گا۔۔۔ڈی پی او کا ننھی زینب کی لاش کے سامنے چچا سے مکالمہ۔
#JusticeForZAINAB