کشمیر میں پچھلے 5,6 مہینوں سے جو کچھ ہو رہا ہے اور پاکباز عورتوں کی عصمت دری کی جارہی ہے تب سے لبرل آنٹیاں کہاں تھیں؟ کیا وہ عورتیں نہیں؟ تب ماروی سرمد کہاں تھی؟ مرد تو ہر شہر میں نکلے اور مارچ کیا, عورت مارچ کیوں نہیں ہوا؟؟
عورتوں کے حقوق کی بات کرنا چھوڑو اور مدعے کی بات کرو!
Shouldn't we be proud that Kakul academy has produced more Heads of state and public/private CEOs than GCU, Harvard, Oxford and Cambridge universities?