علم بہتر ہے یا دولت؟
تیسری کلاس کی ٹیچر نے چھوٹی سی بچی کو بلایا
اور کہا علم اور دولت کے بارے میں جو سبق ملا تھا بتاؤ کیا لکھا ہے.
بچی: مس کچھ نہیں لکھا ٹیچر نے بچی کو مار نا شروع کر دیا.
بچی روتی ہوئی : مس دولت بہتر ہے (اس لیے اگر ہوتا تو کاپی خریدتی میں).
#Ukraine