"مَن کُنتُ مَولاہُ فَہٰذا عَلِیٌّ مَولاہُ"
"جس کا میں مولا ہوں، علیؑ بھی اس کے مولا ہیں۔"
عیدِ غدیر مبارک!
اللہ تعالیٰ ہمیں حق، عدل، محبتِ اہلِ بیتؑ اور نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔
#18زوالحجہ
گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار جیتتا ہے تو اس کامیابی کا کریڈٹ اس کی ذاتی ساکھ، مقامی خدمات اور عوامی رابطے اور نواز شریف کے نام کو جائے گا،
البتہ پارٹی کی وفاق میں کارکردگی تو اس کی راہ میں حائل ہی ہو سکتی ہے