"تم اپنی تعداد پر نہ جانا, اپنے اسلحہ پر نہ جانا- جان لو تمہارا مقابلہ آج اس قوم سے ہے جسے موت اتنی ہی عزیز ہے جتنی تمہیں زندگی عزیز ہے"-
(حضرت خالد بن ولید کا رومیوں کو پیغام)
"اے اللہ مُلک کے مالک تو جسے چاہے سلطنت دے اور جسے چاہے سلطنت چھین لے اور جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت د�� ساری بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے بے شک تو سب کچھ کرسکتا ہے" (القرآن)
حلیمہ
#PakArmy #PakArmedForcesZindabad
کفار 13 سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف مختلف تدابیر اپناتے رہے۔ تیرہویں سال جب کفار نے یہ بات طے کر لی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نعوذ باللہ قتل کر دیں گے تو اللہ پاک نے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مدینہ ہجرت کر جانے کا حکم دیا۔
#PakArmy#PakArmedForcesZindabad