دو چار دن پوسٹیں کر کے بس لیکن اس دفعہ یہ نہیں ہونا چاہیے بھائیو جب تک ہماری بہن کی رہائی نہ ہو ہمیں اس بات میں خاموش نہیں ہونا چاہیے پھر سے آواز اٹھائیں 🙏🙏🙏
من حیث القوم
ہماری حالت یہ ہے کہ ہم کسی بھی کام کے لیے ( دو 2 سے چار 4) دن کا جوش اور جزبہ رکھتے ہیں اسکے بعد پھر جزبات ٹھنڈے ہو جاتے ہیں ایسے ہی کچھ زیر نظر تصویر کے بارے میں ہوا بھائیو ہماری مسلمان بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی ابھی بھی قید میں ہیں پہلے بھی ہم کافی دفعہ یہ کام کر چکے
ملتان جاتے ہوۓ بھکر چاندنی چوک میں دوستوں کی جانب سے استقبال
دوستوں سے ملاقات کے بعد ملتان روانہ.
آج شام 5 بجے ملتان BZU Metro Station پر جلسہ ہوگا انشاءاللہ
پاکستان نظریاتی پارٹی
جب تمام سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ کی سیاست کر رہی تھیں تب پاکستان نظریاتی پارٹی نے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی خاطر میدان میں نکلنے کا فیصلہ کیا۔
صرف اسکو Retweet ,کریں تا کہ پورے پاکستان میں یہ قافلہ بڑھتا جائے۔
جزاک اللہ خیر
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی کل شام 4 سے رات 8 بجے تک روزانہ نظریاتی مرکز مڈ وے پلازہ راولپنڈی میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے
رابطہ نمبر
عبدالله عباسی
0309 8854040
جی ایچ کیو اور جناح ہاؤس لاہور حملہ کیس میں جو لوگ بھی اٹھائے گئے اور عدالت میں پیش کیئے گئے،وہ جن لیڈران کی محبت میں وہاں گئے،ان میں سے ایک بھی وہاں انکے لیئے موجود نہیں تھا،سب کے موبائل بند تھے۔
ان کے والدین دھکے کھا رہے ہیں۔
لیڈر آگے لگا کر بعد میں لا تعلقی کا اظہار کر چکے ہیں