ٹوئیٹر پاکستان کی National Security کے لئیے ��طرہ ہے۔
وزیر داخلہ
بھارت نے بیس بندے پاکستان میں مار دئیے۔ چینی بندے ڈیم پر کام کرتے وقت مارے گئے۔ بلوچستان میں بی ایل اے نے قیامت مچائ ہوئ ہے۔ سربجیت سنگھ کو مارنے والے پاکستانی دن دھاڑے قتل ہوگیا۔ کراچی میں دہشتگردی کھلے عام ہوتی ہے۔ اور اللہ جانے کیا کیا ہوتا ہے مگر۔۔۔۔۔
Twitter is a threat to the National Security
ٹھیک ہوگیا۔ آپ صحیح ہم غلط۔
بہت جلد خبر آئیگی کہ بہاولنگر کا واقعہ ایک غلط فہمی کی بنیاد پر ہوا ہے۔ ساری ویڈیوز جھوٹی ہیں۔ صلح ہوگئی ہے۔ بدگمانی ختم ہوگئی۔ اور چند غدار دشمن لوگ خواہ مخواہ اس سانحہ کو ہوا دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔لکھ لیں۔
پاکستان کا نظام زندہ باد۔
یہ سُنیں۔
پاکستانی حُکومت Bill Gates Foundation کے ساتھ مل کر FBR میں ریفارمز کریگی۔
بل گیٹس فاؤنڈیشن کا ایک ٹیکس کے ادارے کی ریفارمز سے کیا تعلق ؟ اب امریکیوں کے پاس پاکستانی شہریوں کی تمام ٹیکس معلومات ہونگی ؟ یہ پاکستان کی نیشنل سیکیورٹی کے خلاف نہیں ؟
اوت یہ کہتے تھے کہ عمران خان یہُودی ایجنٹ ہے۔ کیا سب سو رہے ہیں ؟
شاہد حسن دو بچوں کا باپ گھر کا واحد کفیل حق کے راستے کا مجاہد۔۔آنکھوں کی بینائی سے محروم ہو رہا ہے جیل انتظامیہ علاج کی اجازت نہیں دے رہی۔۔۔اس بھائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اُٹھائیں۔۔۔!!!
مریم نواز - میرا جی پارٹ II 😂🤣
مریم نواز: بچو، کیا پڑھ رہے ہو؟
بچے: گرامر (Conjunctions)
مریم نواز: اوہ یعنی جیوگرافی؟ 🤣
ماشاءاللّه سے باجی کو اتنا نہیں پتا کہ جغرافیہ میں "گرامر" نہیں ہوتی۔ 😂😂
جعلی فارم 45 کے سر پر زبردستی اقتدار پر قابض لوگوں کا کیلیبر ملاحظہ ہو
🙊🙈
عوامی الرٹ🚨🚨فوری جنرل اسپتال پہنچیں،ماں باپ کا کڑیل جوان احمد شاہ پولیس کے بدترین تشدد کی وجہ سے قومہ میں چلا گیا ہے،ظالموں نے ظلم کی انتہا کردی ہے ایک اور ظل شاہ طرز کا سانحہ برپا کرنے کا ارادہ ہے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب احمد شاہ کو پولیس نے گرفتار کیا تو وہ بالکل ٹھیک حالت میں تھا پولیس کی درندگی چھپانے کے لیے یہ احمد شاہ کے بھائی اور دوستوں کو مقدمے میں شامل کررہے ہیں اور ذاتی لڑائی کا رنگ دے رہے ہیں ڈاکٹر ز پر شدید دباؤ ہے کہ بات باہر نہیں نکلنی چاہیئے احمد شاہ اس وقت جنرل اسپتال کے سیکنڈ فلور پر بدین وارڈ نیورو آسی ی�� میں زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے کپتان کے اس کھلاڑی کے لیے آواز اٹھائیں یہ درندے ماں باپ کے لخت جگر مار رہے ہیں وہ جعلی وزیراعلی مینڈیٹ چور انتقام کی آگ میں ہمارے جوانوں کے خون کی پیاسی بنی ہوئی ہے ظلم بھی ہم پر کررہے ہیں اور مقدمے بھی ہم لوگوں پر ہی درج ہورہے ہیں یہ پاکستانی پولیس نہیں اسرائیلی اور بھارتی درندے بن چکے ہیں
@KhawajaMAsif@MaryamNSharif
لوگ کہتے ہیں یہ کمیونٹی نوٹس کے تھپڑ کا نشان بھی پڑھتا ہے اور درد بھی ہوتا ہے۔۔۔ کیا یہ سچ ہے؟
اپنا ذاتی تجربہ شیئر کریں
#insiders
🚨 آگے گھڑا پیچھے کھائی
👈ایک ہم ان کی منجی ٹھوک رہے ہیں۔👉
دوسرا کمیونٹی نوٹ ان کو جینے نہیں دے رہا۔🤣
یہی وجہ ہے سوشل میڈیا کو بند کرنے کی باقی ڈیٹیل پن ٹویٹ میں👇
آپ سے درخواست ہے کہ اپنی حفاظت خود کریں اور اس کے لیے جو ممکنہ طرز اپنا سکے ضرور اپنائیں۔ کیونکہ آئین و قانون اس وقت کسی گیدڑ کو شیر بنانے اور دکھانے میں مصروف ہیں۔