#اردو بھی کتنی پیاری زبان ہے نہ
نورِ قمر یعنی آپ
ضیائے شمس یعنی آپ
جانِ وفا یعنی آپ
منزلِ قرار یعنی آپ
رفیقہ حیات یعنی آپ
اور میری راحت زیست وہ بھی آپ 🥰🥀
#ہماری_زبان_اُردو
دُکھ محبت کے سدا ایک سے ہوں گے
یہ نومبر اور دسمبر کچھ نہیں ہوتا
جو جتنا اہم ہے سدا اُتنا ہی رہے گا
رُتوں کے بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا
#اردو#HappyNewYear#نیاسال2024
میں نہیں چاہتا تمہارے دل میں کوئی تجسس باقی رہے!! میں چاہتا ہوں تم پوری دنیا گھوم، آؤ مجھے یقین ہے تمہیں رہنے کے لئے میری بانہوں سے بہتر پناہ گاہ نہیں ملے گی!!
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
تحت اللفظ یتیم ہو گیا، آواز و انداز کے بے تاج بادشاہ ضیاء محی الدین انتقال کر گئے۔
جو بادہ کش تھے پُرانے، وہ اُٹھتے جاتے ہیں
کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی !
#ضیاء_محی_الدین