بلوچ دہایوں سےکسمپرسی کی زندگی گزارنے پرمجبور ہے،قدرتی آفت نے بس ہماری بدحالی کو نمایاں کیا ہے۔
یقین کرے یہ امداد کافی نہیں، یہاں لوگوں کے پاس دو وقت کا کھانا نہیں،رہنے کو چھت نہیں،لوگ محلق بیماریوں میں مبتلا ہے۔کیایہ ریاست کی زمہداری نہیں کہ اپنےشہریوں کوبنیادی ضروریات مہیاکریں؟
پاکستان دنیا کا ساتواں ایٹمی طاقت ہے ۔پاکستانی فوج دنیا کا ڈسپلن فوج ہے ۔پاکستانی سیاستدان دنیا کے کرپٹ ترین سیاست دان ہے ۔72 گھنٹے پہلے ایک چھوٹے سے پل کے سایہڈ کو پانی بہا کر لے گیا ۔72 گھنٹے سے آر سی ڈی شاہراہ بند ہے ۔لاکھوں لوگوں کی زندگیاں اجیرن ہو گئی ہیں
بلوچ پارلیمانی جماعتیں،نہ تین میں نہ تیرہ میں۔
بلوچستان میں سیلاب سےسینکڑوں افراد جان بحق، ہزاروں مکانات تباہ،دوسری جانب لاپتہ افراد کے لواحقین اس سیلاب وطوفان میں گزشتہ ایک مہینہ سے دھرنےمیں بیٹھے ہے،لیکن پارلیمانی جماعتیں پارلیمنٹ میں ہوکرعوام سے ہمدردی کا ڈرامہ کررہے ہیں۔1/4
آزاد میڈیا پاکستان میں جمہوریت کا ضامن ہے ۔اس میڈیا کو سلام آج پورا بلوچستان سیلاب میں ڈوبا ہے لیکن ان کو صرف شہباز گل کی دلیہ اور جوس نظر آتے ہیں۔بلوچستان کے ہزاروں بے گھر لوگ۔ بے کفن لاشے نظر نہیں آتے۔آزاد میڈیا زندہ باد
اے حکمرانوں! یہ بپھرا ہوا پانی دیکھ کر کیا تم کو قوم نوح کی تباہی یاد نہیں اتی جسے قرآن کریم نے بیان کیا ہے« ففتحنا أبواب السماء بمآء منهمر» کیا اب بھی تمہیں ان ماوں کی بےبسی نظرنہیں آتی؟ خدا کے سامنے کس منہ سے جاوگے؟لوٹادو انھیں انکےپیارے
میں نے پنجاب حکومت کو جنوبی پنجاب کے تباہ حال اور ضلع میانوالی کے متاثرہ علاقوں میں سیلاب زدگان کی فوری مدد کی ہدایت کی ہے۔اس کے ساتھ میں نےخیبر پختونخوا حکومت کو بھی بلوچستان میں سیلاب سےمتاثرہ آبادی کیلئے امدادی سامان کی فوری ترسیل کی ذمہ داری سونپی ہے۔
Look who’s talking madam. You were human right minster for over3 years.What did you did except say the missing persons bill went missing? Please don’t forget our countless conversations Mohsin Dawar & I asked you to get the enforcered disappearance bill passed, you opposed it.
مسلم لیگ ن کو پنجاب میں اپنی حکومت بچانے کی فکر پڑی ہے لیکن شائد وزیراعظم شہبازشریف کو یہ نہیں پتہ کہ وفاق میں ایک اتحادی جماعت بلوچستان کی سڑکوں پر آ چکی ہے بی این پی مینگل اپنی ہی حکومت کے دور میں احتجاجی مظاہرے کرنے پر مجبور ہے
بی این پی مینگل کی طرف سے بلوچستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے کیا کسی ٹی وی چینل پر آپ نے کوئٹہ یا خضدار میں ہونے والے مظاہروں کی خبر دیکھی؟ کیا بلوچوں اور پشتونوں کے اس شکوے میں وزن نہیں کہ پاکستان کا میڈیا صرف کراچی اور لاہور کو ہی اصل پاکستان سمجھتا ہے ؟
مال و دولت آزمائش ہے جس کے ذریعے لوگ اللہ کی بغاوت و نافرمانی مسلسل کررہے ہیں۔ مال و دولت کے حصول کے لئے حرام ، ناجائز ذرائع استعمال کرنے کو تیار ہیں ، بس مال آنا چاہئے! ایسے لوگوں کے بارے میں اللہ فرماتے ہیں:’’تمہیں کثرتِ مال کی ہوس اور فخر نے (آخرت سے) غافل کر دیا۔‘‘ التکاثر:۱
پاکستان میں فوج سے لیکر صحافت تک “بلوچ مسئلے” پر سب ایک پیج پر ہیں۔
زیارت کے جعلی مقابلے میں نو لوگوں کو ماروائے عدالت قتل کیا گیا جس میں 5 کی شناخت پہلے سے لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی، جن کے لواحقین سالوں اور مہینوں سے ان کے بازیابی کے لیے احتجاج کررہے تھے۔ 1/4