پنوعاقل میں پیٹرول سستا ہونے کے بعد ایک پیٹرول پمپ کے مالک نے مبینہ طور پر پمپ بند کر دیا، جس کے خلاف شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عوام کو فوری طور پر پیٹرول کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
بہار میں مذہبی تبدیلیٔ مذہب اور دائیں بازو کے پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ معروف صحافی ابھے کمار نے اردو روزنامہ “انقلاب” میں اپنے مضمون میں اس موضوع کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔
#مذہبی_تبدیلی#دائیں_بازو_کی_سیاست#روزنامہ_انقلاب#بہار
یہ وہی زبان ہے جو بھارت میں ایک ہمارے بھائی کے اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے پر استعمال کی جا رہی ہے جو سندھ میں موجود کچھ RAW کے ایجنٹ کرتے ہیں
پھر جب ہم سوال اٹھاتے ہیں تو ہمیں ہی انتہاپسند کہا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے تم کسی کو بھی raw کا ایجنٹ بول دیتے ہو
#India#pakistan
سندھ کے ضلع بدین کے ایک گاؤں میں 102 افراد نے اجتماعی طور پر اسلام قبول کیا تھا۔
اسلام قبول کرنے والوں میں مرد، خواتین اور بچے شامل تھے اور ان کا تعلق مقامی بھیل برادری سے تھا۔
اسلام قبول کرنے والے افراد کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ فیصلہ اپنی مرضی اور ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کیا
Has Pakistan given up on #Kashmir? I am not asking about the government guys, they have screwed themselves up before screwing up entire Pakistan but what about us, the people?
Are we too consumed in internal F-ups that we don't really care about a region that to this date remains our ideological and geographical factor of survival?
Was 1 lac 27 thousand documented killings since 1984 a lie?
16,839 documented rape cases of the Kashmiri women was a lie?
Millions disappeared, thousands still languish in jail - are all these merely 'statics' on piece of paper?
Why is the Pakistani society, the filmmakers, the activists, the establishment, the Ullemas, the youth silent?
سکھر میں پانی کا بحران خطرناک حد تک شدت اختیار کر گیا ہے، مگر حکمرانوں کی بے حسی بدستور برقرار ہے۔
مرکزی پانی کی لائن گزشتہ ایک ہفتے سے بند ہونے کے باعث شہر کے متعدد علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے۔
#Sukkur#WaterCrisis#Sindh#PublicProtest#WaterShortage
ہم حضرت محمد ﷺ کو اللہ تعالیٰ کا آخری نبی مانتے ہیں۔
اسلام تمام مذاہب کی جدید اور مکمل شکل ہے۔
— ڈاکٹر قادر مگسی
Dr Qadir Magsi - Official
#DrQadri#drqadirmangsi#Sindh#Pakistan#Trending
سندھ پیاسا ہے، مگر اقتدار کے ایوان خاموش ہیں۔
ہزاروں خاندان روزانہ پانی کی ایک بوند کے لیے میلوں پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ مائیں اپنے بچوں کی پیاس بجھانے کے لیے گھنٹوں قطاروں میں کھڑی رہتی ہیں، جبکہ حکمران صرف دعووں اور وعدوں میں مصروف ہیں۔
#SindhWaterCrisis#SaveSindh#Water
اجرک صرف سندھ کی ثقافت، روایت اور شناخت کی علامت ہے۔ اس کا احترام ضرور کریں، لیکن اسے خدا کے احکامات یا آسمانی کتابوں کے برابر قرار دے کر انسانوں کی تذلیل نہ کریں
ڈاکٹر قادر مگسی. Dr Qadir Magsi - Official
#Ajrak#Sindh#DrQadirMagsi#SindhiCulture#SindhiIdentity
سندھ میں “سیکولر لبرل نامنظور” سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا۔ ہزاروں افراد کی جانب سے سندھ میں سیکولر لبرل نظریات کے خلاف آواز اٹھائی جانے لگی
#Sindh#Pakistan#secular#sindhjosach#trendingnow
سندھ کے ضلع سانگھڑ سے تیل اور گیس کے نئے اور بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جس سے ملک میں جاری توانائی کے بحران پر قابو پانے میں بڑی مدد ملے گی۔ ماہرین کے مطابق اس نئی دریافت سے ملکی معیشت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
#Sanghar#OilAndGasDiscovery#PakistanEconomy#Sindhjosach
From Kashmore to Ubauro, the Sindhudesh rally enjoyed full Sindh government facilitation. This raises a simple question: Why are such Anti Pakistan elements being given support, and is there a political motive behind it? The public deserves answers.
#Sindh#Pakistan#PPP#SNDGOV
Sindhi vs Muhajir? The Truth Behind Sindh’s Divide | Politics or Reality?
From 1947 to today, ordinary people have largely shared joys and hardships together. So who benefits when communities are divided?
#SindhiMuhajir#SindhPolitics
https://t.co/dezSWS8Wyj via @YouTube
Are Sindhis and Muhajirs really enemies, or is this divide being fueled by politics? From 1947 to today, ordinary people have shared the same struggles and dreams. This video explores the history, myths, and realities behind one of Sindh’s most debated issues.
#SindhiMuhajir
History remembers what many forget: Muhammad bin Qasim’s arrival is remembered by supporters as a challenge to oppression and a step toward equality in Sindh.
#Sindh#Pakistan#History#MuhammadBinQasim