ٹرمپ اپنے منہ سے کہہ رہا ہے کہ جب ہم نے جنرل سلیمانی کو شہید کیا تھا تو میرے ساتھ نچن یاہو نیازی کھڑا تھا۔ نیازی نے مجھے مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ اس صدی کا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔
علامہ ناصر عباس یزید سے دوستی لگائے بیٹھے ہو اور ڈھونگ حسینی ہونے کہ
کچھ شرم کچھ حیا
لاہور کے کینسر ہسپتالوں کے دھکے کھانے کے بعد "زہرہ" کینسر زدہ بچی اپنے والے کے گلے سے چمٹی اپنے گھر کو روانہ ہوگئی
سب سے بڑی بیماری ہے غربت کینسر سے بھی بہت بڑی بیماری ہے
اگر بندا امیر ہوتو ہر کوئی بھاگ دوڑ میں لگا رہتا ہے جلدی ایڈمٹ ہوجاتا ہے
اقوام عالم نے پاکستان کی حکومت کو کہا تم لوگ اندھے ہوں بھرے ہوں دماغ نہیں رکھتے ہوں
کیا کر رہے ہوں یہ جو سمندر کی انڈس ڈیلٹا والا علاقہ ہے
یا چند 100 کلومیٹر کا دوسرا علاقہ ہے یہ پاکستان کی پوری معیشت کو چلا سکتا
2022 کی بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق سندھ گورنمنٹ نے 20 لاکھ ڈالرز مینگروز سے انکم کی تہی۔۔۔۔۔
25 ھزار ڈائریکٹ ملازمین دیں تہیں 49ھزار افراد کو روزگار سے لگایا تھا۔۔۔۔
3ھزار میگاواٹ ونڈ سے بجلی نیشنل گرڈ میں چل رہی ہے 20 ھزار میگاواٹ بجلی تیار ھو چکی ہے گورنمنٹ لے نہیں رہی
سمندر سے ھائیڈروجن گیس نکلنا شروع ھو چکہ
صرف یہ کام سندھ گورنمنٹ کا پورے پاکستان پہ بھاری ہے۔۔۔
(کھارے پانی سے زمین کاشت ھو رہی ہے کئی 100 ایکڑ اس اسرائیلی ٹیکنالوجی کو سندھ گورنمنٹ نے حاصل کر لیا ہے
اگر اس م پراویٹ لوگ پارٹنر بنے تو پورے پاکستان م لاکھوں ایکڑ زمین آباد ھوسکتی
بلاول بھٹو زرداری کا حیدر آباد م خطاب میں انکشاف)
میں نے سندھ گورنمنٹ کا ایک چھوٹا ساں کام بتایا ہے اب آپ بتائیں
اب 2013 کے بعد پختونخوا کی گورنمنٹ پنجاب گورنمنٹ اور وفاقی گورنمنٹ
اپنے کام بتائے ملکی معیشت کے لیے
کھلا چیلنج اگر نہیں کئے ہیں تو اقتدار چھوڑ کر اپنا کام کیو نہیں جاکر کرتے ہوں کیو ملک کی قسمت سے کھیل رہے ہوں
#Sindh #PPP