@TalatHussain12 Talat sahab ap ko bhi khayaal kerna chahiye, poray Pakistani awam k khilaaf kharay ho k corrupt pdm ki side le ker kon si mulk ki khidmat ker rahay hain ap??
Is mulk ko barbad kernay ki koshish mein ap ka naam bhi shamil hai.
خان صاحب @ImranKhanPTI پر جان لیوا قاتلانہ حملہ اچانک نہیں تھا
۔۔
پہلے اس کا سکرپٹ لکھا گیا، تانے بانے ملائے گئے، ناکامی یا کامیابی کے بعد کے بیانیے ڈسکس ہوئے
۔۔
اسی صورت میں الفاظ آپس میں ملتے ہیں ورنہ اتفاقات اتنے بھی 110 فیصد Accurate نہیں ہوتے،
لفظ “فتنہ” بھی ذہن میں رکھیں۔۔
تو کیا آپ اپنی سٹیٹمنٹ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں والی جھوٹی سٹیٹمنٹ پر قوم سے معافی مانگ چکی ہیں ؟ اگر نہیں تو پہلے اس پر معافی مانگیں اور پھر اس طرح کی ڈیمانڈز کریں۔