جشن آمد مولا امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت
کے موقع پر دوستوں کے ساتھ سیال ہائوس سکرنڈ
میں نیاز سیال،رضا محمد سیال، عطا محمد سیال،
قاشف رضا سیال کی رہنمائی میں پروگرام رکھا گیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مہنگائی کے خلاف سندھ تا پنجاب ریلی کے اختتام پر رحیم یار خان کے علاقے نواز آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب
شہر شہر گواہی دے رہا ہے کہ بھٹو کے جیالے عوام دشمن سرکار کی پالیسیوں کو نہیں چلنے دیں گے
whenever people of Pakistan were made feeble,they were https://t.co/cA9oDc78OE that time Bhutto stood up to save people from compulsion and feebleness. Today too Pakistan is in a huge pain @BBhuttoZardari has stood up to save his people.
Jeay Bhutto
#SelectedHukumatNaManzur