جمعیۃ علماء اسلام نے املاک ایکٹ کو مکمل طور غیر شرعی قرار دیا، یہ صرف جمعیۃ کا موقف نہیں بلکہ اس پر امت کا اجتماعی موقف یے،اسلامی نظریاتی کونسل بھی اس ایکٹ کو مسترد کرچکی ہے،آج اسی ایکٹ کے مماثل ایک قانون ہندوستان میں بھی پاس کیا جا رہا ہے، جس سے اندازہ لگائیں کہ وہاں کی حکومت کس طرح مسلمانوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، بالکل اسی طرح پاکستان میں بھی مسلمانوں کے اوقاف کو ہڑپ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کیا ہم پاکستان میں اسلامی احکامات کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کے بعض فیصلے اور حکومتی قوانین قرآن و سنت کے خلاف ہیں،ہم عائلی زندگی میں سپریم کورٹ کے نہیں بلکہ اللہ تعالٰی کے احکامات کے پابند ہیں اور اعلان کرتا ہوں کہ میں کسی غیر شرعی فیصلے کا پابند نہیں ہوں، آئین کہتا ہے کہ ہر قانون قرآن و سنت کے مطابق ہوگا، اور ہم ان قوانین کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ہم آئینی و قانونی دائرے میں رہ کر اسلامی اقدار کا تحفظ کریں گے اور عوام میں شعور بیدار کریں گے تاکہ دین کے ساتھ کوئی کھلواڑ نہ کرسکے۔
احترام کروگے تو احترام کریں گے، دلیل سے بات کرو دلیل سے بات کریں گے یہ سیاست کا میدان ہے یہاں قائل ہوں یا اپنا مؤقف مدلل ثابت کریں، جمعیت علماء اسلام اس بدمعاشی کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان
قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کی کل رات کی پریس کانفرنس اور موجودہ صورتحال کے تناظر میں۔۔۔۔ آج کا ہیش ٹیگ
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی
احباب ٹوئٹر کا رُخ کریں۔ شکریہ
🇵🇰 لاہور مینار پاکستان: عجیب بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہوئے عوام دینی معاملات پر پہرہ دے رہے ہیں جبکہ یہ کام ریاست کا ہے۔
❤️ عوام کا سمندر دیکھ کر یہ بات واضع ہے کہ قادیانیت تھی اور مسلمانیت ہے۔
🤲 جنہوں نے آخری نبی سے بخشش کروانی ہے وہ یہاں موجود ہیں۔
🖐🏽 باقیوں نے کس سے بخشش کروانی ہے یہ وہ جانیں۔
🕋 ختم نبوت کیس کی گولڈن جوبلی تقریب سے عبداللہ حمید گل کا خطاب
@juipakofficial@MoulanaOfficial
#ختم_نبوت
ٹیم جے یوآئی کی جانب سے 7 ستمبر کے تاریخ ساز دن کی آگاہی اور ختم نبوت گولڈن جوبلی کانفرنس لاہور کے حوالے سے ٹوئٹر (x) پر ٹرینڈ کا آغاز ہوچکا ہے۔ احباب اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔ آج کا ہیش ٹیگ
#7Sep_GoldenJubilee
ٹیم جے یوآئی کی جانب سے 7 ستمبر کے تاریخ ساز دن کی آگاہی اور ختم نبوت گولڈن جوبلی کانفرنس لاہور کے حوالے سے ٹوئٹر (x) پر ٹرینڈ کا آغاز ہوچکا ہے۔ احباب اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔ آج کا ہیش ٹیگ
#7Sep_GoldenJubilee
میں تو ہر طرح سے اسباب ہلاکت دیکھو
اے وطن کاش تجھے اب کے سلامت دیکھو
وہ جو بے ظرف تھے سب صاحب میخانہ ہوئے
اب بمشکل کوئی دستار سلامت دیکھو۔
#امن_عوامی_اسمبلی