🚨 پاکستانی افواج کنڑ، افغانستان میں رہائشی مکانات اور ایک یونیورسٹی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ کم از کم 48 شہری جن میں خواتین، بچے اور طلباء شامل ہیں، ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ ایک کلاس روم کو نشانہ بنانا وحشیانہ اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ عاصم منیر کی حکومت امن قائم کرنے والی نہیں قصائی ہے۔
له هغه رحمه الله څخه مو د الله ﷻ په قضاء رضاء، اسلامي غرور، د الله ﷻ په نصرت پوره باور، په حق استقامت، اسلامي اُمت ته وفا، د سختیو تحمل_صبر_حوصله_دیانت_مسؤلیت پذیري_غوره رهبري او موږ مسلمان اُمت ته د صالح قیادت ډالۍ کول زده کړل.
#ثالث_عمر
عید کے موقع پر چنددن کے لئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی اچھی خبر ہے لیکن دعا یہ ہے کہ اس وقفے کو سنجیدگی اخلاص اور عدل وانصاف کے ساتھ تنازعے کا مستقل اور پائیدار حل نکالنے کے لئے استعمال کیا جائے دونوں طرف اخلاص اور اسلامی اصولوں کا پاس ھو تو یہ مسئلہ ناقابل حل نہیں ہے خداکرے کہ ان بنیادوں پر یہ جنگ بندی مستقل ھوجائے اور سالوں سے بےگناہ مسلمانوں کا جو خون بہا جاتا رہاہے اسکا باھمی اتفاق سے سد باب ھو سکے