کب سے عدالتی سرکس لگا رکھا ہے اور ابھی تک عمران خان کو انصاف ہی نہیں دیا گیا جبکہ ایک اشتہاری کو پروٹوکول اور جلسے کرنے کی مکمل سہولت دی جارہی ہے تاریخ پر تاریخ تاریخ پر تاریخ مل رہی ہے لیکن انصاف نہیں ملا می لارڈ انصاف نہیں ملا
چھاپہ مارنا مہنگا پڑ گای۔۔
یہ چیز اسی کا انتظار تھا ایسے ڈٹ جائ گے تو کوی کچھ نہیں کر سکتا۔۔🔥🔥
تحریک انصاف کا کارکن نہ��ں ملا تو آدھی رات کو اسکی بہن کو اٹھا لیا۔ صدر پاکستان بھی آجائے ہم نہیں ہلے گے۔ یہ تماشہ بند ہو گا ہماری بہن برآمد کرو ابھی۔
پھیلا دو ویڈیو کو۔
جتنا خطرناک حملہ تھا عمران خان کے بچنے کا کوئی امکان نہیں تھا لیکن کہتے نا مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہوتا ہے اللہ نے بچا لیا
اس کیس کی تحقیقات کو تو روک لیا گیا لیکن یہ کیس اب عوام کی عدالت میں ہے اور وہ جانتے ذمہ دار کون
#3rdNovemberBlackDay
پاکستانیوں 8فروری 2024 شہید ارشد شریف شہید ضل شاہ اور بھی ہمارے جتنے بہن بھائی شہید ہوئے جتنے زخمی ہوئے جتنوں پر تشدد ہوا ان سب کا حساب لینے کا دن اگیا ہے اپ کا ایک ایک ووٹ ان پر ایٹم بم بن کر گرے گا انشاءاللہ
#فروری8_یوم_الحساب
قاضی فائز عیسیٰ نے کسی آئین شکن کو سزا نہیں دی
نہ ہی آئندہ آئین شکنی کا راستہ روکا
سب مجرم آزاد ہیں
اسی لئے اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم قاضی فائز عیسیٰ کا بے چی��ی سے انتظار کر رہے تھے
قاضی ان کی امیدوں پہ پورا اترا ہے
ملک اور قوم بھاڑ میں جائے !!
📢 ضروری اعلان:
فیصل آباد میں پولیس نے تحریک انصاف کے ایک کارکن کی ہم شیرہ کو اغوا کیا ہے۔ اس بے شرمی اور بربریت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ فیصل آباد کے تمام کارکن اور عہدہ دار فوری طور پر اس وڈیو میں موجود افراد سے رابطہ قائم کر کے اس تھانے میں پہنچیں۔
آج تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں شیر پاکستان کو جیل میں
لیکن شیر پاکستان کو کوئی جھکا نہیں سکا ، ڈرا نہیں سکا کیونکہ شیرِ پاکستان کا ایمان صرف اللہ پر ہے
اور وہ اللہ شیرِ پاکستان کو اسی ایمان اور یقین کے بدلے کامیابی و کامرانی سے نوازے گا۔ ان شاءاللہ
پنجاب پولیس نے بیغیرتی کی تمام حدیں پار کر دیں، مخالفین کے کہنے پر مقامی تحریک انصاف کے ورکر کی بہن کو پنجاب پولیس نے اُٹھا لیا، جس صوبے کا وزیرِ اعلٰی بدکردار نسل سے ہو وہاں اب حالات اِس نہج پر پہنچ چکے ہیں یا تو آٸین شکنی اور لاقانونیت والوں کو ماریں یا خود مر جاٸیں۔
یہ تمہاری بھول ہے کہ تمہاری یہ وحشیانہ بمباری ہمارا حوصلہ کم کردے گی۔ یہ نوجوان ان کے وارث ہیں جو تین سو تیرہ ہوکر بھی طوفان تھے۔
ڈر ختم ہو چکا ہے۔ *نوجوان گلی میں بیٹھ کر زیتون اور سرکہ کے ساتھ بیٹھے ناشتہ کررہے ہیں۔ جبکہ اوپر سے سینکڑوں میزائل گزر رہے ہیں۔*