@Aimanhon816 الحمداللہ محفوظ ہیں دونوں۔ وہ آئیں گے لیکن اب سنیوں کو انکی اوقات دیکھا کر یہ جو بہت بڑے بڑے بنے پھرتے ہیں۔ سعد بھائ اس پاک مقصد کے لیے چن لیے گۓ ہیں۔ اور آپ دیکھنا ان سب کے پاس انکے پیچھے ھاتھ باندھ کر کھڑے ہونے کے علاوہ کوئ آپشن نہیں رہے گا۔
ان شاءاللہ سعد بھائی بکرے شکرے کھاکر جان بناکر ایک بار پھر دشمن پر یلغار بن کر آرہے ہیں ان شاء اللہ اب کی بار سعد بھائی سلطان صلاح الدین ایوبی والی ٹوپی پہن کر فلسطین کی آزادی کا جھنڈا لیکر نکلیں گے
یہ ایک المیہ ہے جو اپنے موافق آرہی ہو چاہے وہ کسی کی کسی بھی طرح کی کوئی بھی بات ہو فوراً وہ کاپی پیسٹ ہوجاتی ہے یہی بات عمران خان پر زوال کے دوران ان لوگوں ��ے کی تھی کہ یہ 2021 کا بدلہ لیا گیا ہے
اب سوال یہ ہے کہ tlp سے کس بات کا بدلہ لیا جارہا ہے؟
نطریہ کبھی متشدد نہیں ہوتا
جبکہ یہاں متشدد اور ایک مشین ہے جو ہر رکن کو دی جاتی ہے جس سے وہ اپنے کسی بھی طرح کے مخالف کو قادیانی اور. گستاخ بنارہا ہوتا ہے
یہی سوچ اس تنظیم کو متشدد کرکے آج زوال کے دہانے پہنچا گئی
ارے بھائی کسی کے کتنے ہی مرید ہوں وہ جانے انکا کام جانے آپ کو موقع ملا ہے آپ اپنے حصے کا کام کرجائیں
دیکھا جائے تو tlp کی 7سالہ تاریخ میں کوئی ایک ایسا کارنامہ جسے لفاظی کے علاوہ کیا ہو؟
ہم بھی دنیا گھومتے ہیں دیکھا نہیں
حکومت کو چاہیے کہ ان تحریروں میں مقدس ناموں کا احترام کریں انکی بے حرمتی نا کریں البتہ انکا اس طرح سے پینافلکس اتارنا بہت اچھا اقدام ہے ان لوگوں نے پورا ملک سر پر اٹھا رکھا ہے لوگوں کی دیواریں مکانات وغیرہ پر بلااجازت پینافلکس لگاجاتے ہیں کسی کو بھی اسکی اجازت نہیں ہونی چاہیے
اللہ معاف کرے یہاں پاک��تان میں لبیکیوں نے تو پورا زمانہ سر پر اٹھا رکھا ہے غلطی بھی سراسر اپنی اور ریاست مخالف کام بھی کیا اور جو ساتھ نہیں آئے انہیں گندی گالیاں، کافر مشرک قادیانی کا دلال اور اسرائیل کا یار یہودیوں کا ایجنٹ نجانے کیا کیا
سوال یہ ہے کہ وہ پکے مسلمان تھے یا یہ لوگ
دین کا راستہ اتنا آسان ہوتا تو امام اعظم امام ابو حنیفہ کی موت جیل میں نہ ہوتی ، امام احمد بن حنبل کو کوڑوں کی سزا نہ ہوتی ، امام مالک کو منہ کالا کر کے گلیوں میں نہ پھیرایا جاتا ، مولانا کفایت علی کافی سولی نہ چڑھتے ، مولانا فضل حق خیر آبادی کو کالے پانی کی سزا نہ ہوتی ، تین تین سو علماء کو ایک ایک دن میں انگریز سولی نہ چڑھاتا ۔۔۔
جس طرح ائمہ اربعہ کی مثال دی گئی ہے اسی میں ایک بات یہ بھی واضح ہے کہ وہ دین پر اپنے آپ کو قربان کرگئے لیکن انہوں نے اس وقت م��جود علماء یا عوام کو ریاست مخالف نہیں اکسایا نا کسی کو قصور وار ٹھرایا کے انکے ساتھ کیوں کھڑے نا ہوئے یا آواز بلند کیوں نا کی
دین کا راستہ اتنا آسان ہوتا تو امام اعظم امام ابو حنیفہ کی موت جیل میں نہ ہوتی ، امام احمد بن حنبل کو کوڑوں کی سزا نہ ہوتی ، امام مالک کو منہ کالا کر کے گلیوں میں نہ پھیرایا جاتا ، مولانا کفایت علی کافی سولی نہ چڑھتے ، مولانا فضل حق خیر آبادی کو کالے پانی کی سزا نہ ہوتی ، تین تین سو علماء کو ایک ایک دن میں انگریز سولی نہ چڑھاتا ۔۔۔
انہوں نے کونسا ایسا کارنامہ انجام دےدیا جو جرنیل اہلسنت بنادیا گیا ہے
طے شدہ جیل میں رہے اپنے مفاد پرستی کرتے رہے
لوگوں کے. جذبات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چار نعرے مار کر جرنیل بن گئے
معاف کردیں
اب لبیکیوں کی گالیاں سننی پڑیں گی ہاہاہاہاہاہا
ساری دنیا جانتی ہے کہ لبیک کو کس نے کب اور کیسے بنایا تھا استعمال کا عمل مکمل ہوگیا چابی پوری ہوئی تو ایک دم کر کردیا گیا
کہاں ہیں ناموس رسالت پر. جان دینے والے لیبیکی کیا سب ختم. ہوگئے؟
پاکستان بھر میں امیر و ذمہ داران کہاں ہیں کیوں نہیں نکلے؟
آپ لوگ قیادت کی اس روش پر کیوں نابینا پن دیکھاتے ہیں جنہوں نے سابقہ ادوار کی طرح اس بار بھی لاشوں پر. سیاست کی.
ساری دنیا tlp کو جانتی ہے کہ یہ کس نے کب بنائی ہے
سارے tlp والے گالیوں اور گندی زبانوں کے استعمال کو. کیوں ترجیح دیتے ہیں اس پر بھی بات کریں
اصل میں تم لوگوں کو اسی متکبرانہ اور خود ساختہ اپنے آپ کو بڑا سمجھ کر مغرور بن. جانے کی وجہ سے زوال کا سامنا کر پڑا ��ور تم لوگوں کی انتہا پسندی کی وجہ سے آج پوری اہلسنت علماء اہلسنت شرمندگی کا. سامنا کررہے ہیں