پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کی گزشتہ دو مہینے سے غیر قانونی گرفتاری محکوم اقوام پر کالونیل حکمرانی کی واضح نشانی ہے۔ ایسے مظالم اور جبر ہمارے مزاحمتی جدوجہد کا راستہ روک نہیں سکتے ہیں۔
میں تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ منظور کی رہائی کے لیے آواز اٹھائے۔
یہ تحریک اسی طرح محھکم انداز میں آگے بڑھتا جائے گا اگر اس تحریک کو مزید مضبوط بنانا ہے تو شرط یہ ہے کہ ہمیں متعدد ہونا ہیں۔
شعوریافتہ ہونے کا سبوت دینا ہے۔
ڈاکٹر مہرنگ بلوچ
#MarchAgainstBalochGenocide
Quetta: I am wholeheartedly thankful to my people for their enormous love and support, coming in such large numbers. Your unconditional love and support motivate us to continue our struggle against oppression. #Balochistan
Thank you 🙏
#MarchAgainstBalochGeocide