ہم چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کے سخت خلاف ہیں، کسی بھی پارٹی کے لوگوں کے گھروں میں جاکر انکی عزت کو پامال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، امیر تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی کی گفتگو
#BOLNews#TLP
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 14 فروری والی قیمتوں پر بحال کی جائیں ورنہ دس مئی کے بعد لانگ مارچ کریں گے دھرنا دیں گے۔
سربراہ تحریک لبیک پاکستان سعد حسین رضوی کا پروگرام دو ٹوک میں خصوصی انٹرویو۔
#DTKNKS
@SaeedBhalliPTI بھاٸی جان ایسا پہلا ہوچکا ۔۔۔آپکی حکومت میں ہی تحریک لبیک پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑے گٸے ۔۔انسانی حقوق کی بد ترین پامالی کی گٸی ۔۔علما کرام کو جیلوں میں بند کیا گیا ۔۔پولیس تشدد سے ہزاروں پاکستانیوں کو زخمی اور شہید آپکی ہی جماعت نے کروایا۔۔۔
منافقت کی کوٸی حد ہوتی ہے