@mustafataqvi40@SohailAhmad0077 یہ وہ اصل چہرے ہیں جو ابلیس کی پیروی کر کے خوش ہوتے ہیں اور رب کے غضب کو دعوت دیتے ہیں۔ ان کا شاید بچپن اور گھر کا ماحول ایسا تھا جسے یہ زہن سے بھلا نا پائے اور اپنی بدبودار ذہنیت دکھاتے ہیں
@pmlnymt8585 یعنی نیتن یاہو والا بیان؟ اس نے بھی یہی کہا تھا اور پھر فلسطینیوں پر چڑھ دوڑا، یہ وزیراعظم ہے یا پاکستان کا دشمن جو خود پاکستان کو بدنام کر رہا ہے، اس کے بڑے بھائی نے بھی پاکستان کو ایسے ہی بدنام کیا تھا۔ اور مزید پوسٹ کرنے والا کر رہا ہے
@Aadiiroy2 جسے تم دانستہ طور پر عوام کہہ رہے ہو ان کی حقیقت تمہیں بھی معلوم ہے، یاد رہے اپنے الفاظ، نیت اور کردار کا جواب اللہ تعالٰی کے حضور دینا ہے اور اسکے مطابق اجر بھی طے ہونا ہے
@WaheedN15 قصور تمہارا ہی ہے، جیسے کافر حق جان کر بھی غلاظت بولتے تھے اور فخر کرتے تھے اپنے بدبودار الفاظ پر، انجام میرے رب نے قرآن میں بتا دیا۔ تم بھی اپنے بدبودار الفاظ کے انجام کا انتظار کرو۔ کیونکہ یہ اٹل ہے
@ZulfiqarAliSWA یاد رہے کہ رب سب جانتا بھی ہے اور دیکھ بھی رہا ہے۔ ضمیر فروش لگاؤ سب نعرے، مت بھولو کہ حساب بہت ہی سخت ہے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ منافقین، اور ظالم کا انجام عبرت ناک ہی ہوا ہے
@Rizwankhan190 دنیا کے بیشتر ممالک جن کی معیشت ہم سے بہتر ہے انکے سربراہان کمرشل فلائیٹ پر گئے لیکن بھکاری عوامنکو چونا لگا کر بیسیوں لوگوں کا وفد لیکر خصوصی طیارے پر گیا