جان نثاری کا جذبہ
مسلمان میں سر فروشی اور جاں نثاری کا وہ لافانی جذبہ ہے، جس سے باطل ہمیشہ لرزاں رہتا ہے، اسلام دشمن قوتیں اس امر سے بھی بخوبی آگاہ ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ کی ناموس کی بات آجائے تو مسلمان کے نزدیک جان جیسی متاعِ عزیز بھی بے معنی اور بے حقیقت ہو کر رہ جاتی ہے۔
اور یہ بات یاد رکھیں
کہ میں حکومت سے لڑتا ہوں میں کسی پارٹی سے سیاسی اختلاف کرتا ہوں
لیکن حکمرانوں سے لڑنے کا معنی یہ نہیں
کہ میں وطن عزیز کے چہرے کو بھی نوچا کرو
ملک میرا ہے اس ملک کی حفاظت ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں
یہ ہمارا گھر بھی ہے یہ ہماری عزت بھی ہے یہ ہمارا ناموس بھی ہے
یہ کیسی جرنیل کا نہیں بیروکریٹ کا نہیں خان اور نواب کا نہیں جاگیر دار کا نہیں صنعت کار کا نہیں کسی سرمایہ دار کا نہیں
یہ اس ملک کی غریب عوام کا ہے
مولانا فضل الرحمٰن
ایک عالمی قوت کے سربراہ کا دھمکی آمیز لہجہ دیکھیں،یہ ان کی سفارت کاری ہے،کہتا ہے ایران مان جائے ورنہ ہم کچل کر رکھ دیں گے،ان کے پلانٹس اور تیل کے ذخائر کو تباہ کردیں گے۔
کیا مذاکرات کی طرف جانے کے لئے اس طرح کی گفتگو کی جاتے ہے؟
امریکہ نے کہا 47 سال بعد ہم آمنے سامنے بیٹھ رہے ہیں، ایران بھی کہتا ہے کہ ہم 47 سال بعد بیٹھ رہے ہیں، پاکستان کا موقف بھی یہی کہ ہم نے 47 سال بعد دونوں کو ایک ساتھ مذاکرات پر بٹھایا ہے، اور ہم بھی یہ کہتے ہیں کہ حکومت فارم 47 کی ہے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا لاہور میں خطاب
جمعیت علمائے اسلام نے سندھ کو ہر طرح کے بحرانوں سے نکالنے کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے اور اب بھی ہماری کوشش ہیکہ سندھ کے عوام کو مسائل کے دلدل سے نکالیں ۔
جےیوآئی کے صوبائی قیادت کے تیس روزہ صوبائی دورے کے تیسرے دن کندھکوٹ کشمور کے ضلع و تحصیل کونسل کے اجلاس کے بعد صوبائی امیر محترم مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی مدظلہ کے ہمراہ علامہ راشد محمود سومرو کی پریس بریفننگ
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے مجلس عاملہ کے اراکین کا ضلع کندھ کوٹ کشمور کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19,20,21 مارچ 2027 سکھر
صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالقیوم ہالیجوی ، قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو ضلع کندھ کوٹ کشمور اور تمام تحصیلوں کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں۔
جےیوںضلع لاڑکانہ کے زیراہتمام شہید اسلام کانفرنس کی جھلکیاں
جمعیت علمائے اسلام ضلع لاڑکانہ کے زیر اہتمام بڑی کانفرنس کانفرنس کا انعقاد
، کانفرنس میں ہزاروں افراد کی شرکت علماء کرام کا خطاب
جےیوآئی کے سابق سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رح کی خدمات کو خراج تحسین
اپنے تو اپنے ہے پرائے بھی مرشد کے عاشق ہے
ہم دل سے کہتے کہ اتنے عرصے بعد حضرت سے ملاقات ہوئی اب کل ہی فراق ہو جائیں گی جو کہ برداشت سے باہر ہے
#MFRforPakBanglaUnity
دو بھائی بھی الگ گھربسا لیتے ہیں، جائیداد تقسیم کرلیتے ہیں لیکن ان کے بھائی چارے میں فرق نہیں آتا۔ ہمارے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں۔ اگر آپ پیدل ہماری طرف آئیں گے تو ہم دوڑ کر آپ کی طرف آئیں گے۔ پاکستان سے خیرسگالی کا پیغام لے کر آئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کا ڈھاکہ میں اجتماع سےخطاب
سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے حق میں ووٹ دے کر پاکستانی حکمرانوں نے اپنے عوام کے جذبات کا خون کیا ہے
پاکستانی حکمرانوں نے فلسطینی عوام پر اسرائیلی مظالم میں اپنا حصہ بھی ڈالدیا ہے۔
لاکھوں فلسطینی اسرائیلی ظلم وستم کا شکار ہیں ۔
عالمی عدالت انصاف نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیا ہے ۔
امن معاہدے کے باوجود آئے روز فلسطین پر حملے ہورہے ہیں ۔
ہمارے جذبات اور دل آج بھی اپنے مظلوم بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔
مسلم حکمرانوں کو فلسطین بارے امت مسلمہ کے موقف کی ترجمانی کرنی چاہیے تھی ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اہم اعلان "
قائدِ ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حالیہ تاریخ ساز بنگلہ دیش کے دورے کو اجاگر کرنے کیلئے آج رات 9 بجے ٹوئٹر (X ) پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ احباب تیاری کرلیں اور اپنے ساتھیوں کو بھی آگاہ کریں۔ شکریہ
" اہم اعلان "
قائدِ ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حالیہ تاریخ ساز بنگلہ دیش کے دورے کو اجاگر کرنے کیلئے آج رات 9 بجے ٹوئٹر (X ) پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ احباب تیاری کرلیں اور اپنے ساتھیوں کو بھی آگاہ کریں۔ شکریہ
" اہم اعلان "
قائدِمحترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حالیہ تاریخ ساز بنگلہ دیش کے دورے کو اجاگر کرنے کیلئے آج رات 9 بجے ٹوئٹر (X ) پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔
احباب تیاری کرلیں اور اپنے ساتھیوں کو بھی آگاہ کریں۔ شکریہ
میرپور خاص میں عوامی سمندر
حقیقی عوامی قوت کا مظاہرہ
جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ
عوام کا والہانہ عقیدت اور لگاؤ
اس سے اندازہ لگائیں کے صوبہ سندھ کی
اصل عوامی نمائندگی کس جماعت کے پاس ہے ۔
میرپور خاص کی تحصیل حسین بخش مری کے دور افتادہ گاؤں گاؤں پاٹویوں میں عوامی جلسہ عام