چھوٹے میاں تو چھوٹے میاں ، بڑے میاں بھی سبحان اللہ
وزیراعلی سہیل آفریدی کے بھائی نوید آفریدی کا پروٹوکول
سہیل آفریدی نے کہا تھا میرے پاس دو سرکاری گاڑیاں ہیں
جب بھائی پانچ پانچ سرکاری گاڑیوں کے پروٹوکول کا لطف اٹھارہے ہوں تو موصوف اعلیٰ کے پاس کتنی گاڑیاں ہونگی
صوبائی وزیر برائے آبپاشی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، فرید خان طوفان مجوزہ زیبی ڈیم کے مقام کا معائنہ کرتے ہوئے۔ نہ رائلٹی، نہ 10 سالہ مدت صرف پچاس لاکھ سالانہ اے ڈی پی فنڈ، دو دو سال کے مختصر عرصوں میں میگا پروجیکٹس صرف اور صرف عوامی نیشنل پارٹی اور فرید طوفان کے دور میں
مشہور بینکر سلیم جان لالا کے ساتھ ایک مختصر مگر اہم ملاقات ہوئی، جو باچا خان بابا کے نواسے، ولی خان بابا کے بھانجے اور محمد یحییٰ جان لالا کے صاحبزادے ہیں۔ اس دوران باچا خان بابا کے زیرِ استعمال کپڑے اور ٹوپی دیکھی گئی اور مختلف ادوار کی تاریخی تصاویر بھی دیکھنے کا موقع ملا ۔
کرپشن کے مزید ثبوت بنام حکومت خیبرپختونخوا
بس آپ نے گھبرانا نہیں صرف ثبوت اکٹھے کرتے جائیں
کرایہ اور یہ کرپشن ثابت ہونے پر اس میں ہمارا حصہ ہمیں دینے کی بجائے قومی خزانے میں جمع کریں
محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیوں سے قومی خزانے کو 38 کروڑ روپے نقصان پہنچنے کا انکشاف
خیبرپختونخوا پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے حکم امتناعی کے باوجود پرانی تاریخ میں 10 فیصد above ریٹس والے من پسند ٹھیکیداروں کو نوازا گیا، 10 اور 20 فیصد below ریٹس دینے والے متعدد ٹھیکیداروں کو نا اہل قرار دیا گیا
خیبر پختونخوا کے وسائل پر ڈاکوؤں کا راج ہے، جہاں اب کرپشن روپوں میں نہیں بلکہ اربوں میں ہوتی ہے۔ ایک ارب درخت سے لے کر کورونا فنڈز تک، ہر جگہ لوٹ مار کی داستانیں رقم کی گئیں۔
حامد طوفان، جائنٹ سیکرٹری اے این پی پختونخوا
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/zSmwNF6pOs
یہ کہنا غلط ہے کہ اپوزیشن خاموش ہے؛ ہم نے ہر فورم پر پی ٹی آئی کی نااہلی کو بے نقاب کیا ہے۔ جس حکومت نے ماضی میں امن و امان پر سیاست کی، آج اس کے اپنے دور میں بدامنی عروج پر ہے۔
حامد طوفان، جائنٹ سیکرٹری اے این پی پختونخوا
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/zSmwNF6pOs
زاہد خان صاحب کو پارٹی نے ہمیشہ سر آنکھوں پر بٹھایا، یہاں تک کہ موجودہ صوبائی جنرل سیکریٹری حسین شاہ خان کا ٹکٹ واپس لے کر انہیں دیا گیا۔ اتنی نوازشات کے بعد بھی اگر کوئی پارٹی چھوڑتا ہے تو قصور تحریک کا نہیں بلکہ اس شخص کی اپنی ترجیحات کا ہے۔
حامد طوفان، جائنٹ سیکرٹری اے این پی پختونخوا
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/PyllCppdmC
پشاور یونیورسٹی کے ملازمین تنخواہوں سے محروم، ریسکیو 1122 کو پٹرول فراہم نہیں کررہے، پٹرول پمپس کے پیسے ادا نہیں جارہے۔ ان کے اعلانات صرف ہوائی دعوے ہیں۔
حامد طوفان، جائنٹ سیکرٹری اے این پی پختونخوا
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/zSmwNF5RYU
@HamidToofan
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی جوائنٹ سیکرٹری حامد خان طوفان نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی
گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ کی سیاسی صورتحال اور آمن و امان پر گفتگو کی گئی @fkkundi#GovernorKhyberPakhtunkhwa#ANP
اب تو یقین اور پختہ ہوگیا کہ شاہد کرپٹ کی کرپشن کی اکائی لاکھ یا کروڑ نہیں بلکہ ارب ہے۔ کرپٹ لوگوں کو چھوڑنے والا نہیں چاہے وہ سیاسی ہو یا سرکاری۔ آخری سانس تک مقابلہ کروں گا۔ حامد طوفان
@HamidToofan