100 میں جائیگا تو گھر پہنچ جائگا.
120 میں جائیگا تو ہسپتال پہنچ جائیگا.
160 میں جائیگا تو قبرستان پہنچ جائیگا.
اور میلو جا رہا ہے 160 کے سپیڈ سے کچھ ٹائم کیلئے انتطار کریں non violence والی ideology کو قبرستان پہنچا کر دفنا لیگا انشاء اللہ.
آب بھی ٹائم ہے باندہ لے ١پنا میلو😜
اگر انصاف کا پیمانہ اسی طرح رہا تو شاید عوام سپریم کورٹ کو بھی آگ لگا دیں گے۔ اگر چیف جسٹس کا سیاسی رویہ جاری رہا تو ہم کسی بھی قانون کا خیال نہیں رکھیں گے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے جج نہیں بلکہ عمران خان کے ذاتی ملازم لگ رہے ہیں۔
@AimalWali
https://t.co/n2YHv6EyCY
@uzair027428852 Hacker bro video upload sy b IK ka vote bank kam nhi kr skty kal parso election sy andaza hona chahye hmy kuch aur sochna hoga akhir reason kya h jo log IK ko vote dety ja rhy dety ja rhy h
تم ثروت کو پڑھتی ہو
کتنی اچھی لڑکی ہو
بات نہیں سنتی ہو کیوں
غزلیں بھی تو سنتی ہو
کیا رشتہ ہے شاموں سے
سورج کی کیا لگتی ہو
لوگ نہیں ڈرتے رب سے
تم لوگوں سے ڈرتی ہو
میں تو جیتا ہوں تم میں
تم کیوں مجھ پہ مرتی ہو
آدم اور سدھر جائے
تم بھی حد ہی کرتی ہو