سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے منصورہ میں ملاقات میں مجوزہ آئینی ترمیمی بل پر تبادلہ خیال ہوا۔ جماعت اسلامی کا دو ٹوک موقف ہے کہ ہم اس بل کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، ہم کسی شق وار جائزے کی بھی حمایت نہیں کریں گے ، فارم 47 پر بننے والی پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا حق نہیں دیا جاسکتا
اس کائنات کے خالق نے آپ کو سارے عالم کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ قرآن گواہی دیتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر فائز تھے، آپ نے ہدایت خلق کے کام میں جو اذیتیں برداشت کیں وہ ایک کمزور اخلاق کا انسان نہ کرسکتا تھا۔ آج دنیا کی نجات، مصائب کا خاتمہ اور عدل پر مبنی عالم گیرمعاشرے کا قیام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت وتعلیمات کی پیروی میں ہے۔
حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے اشعار بچوں کی آواز میں سنیے۔
Representatives of Jamaat-e-Islami (including myself) have actively participated in almost every public hearing of NEPRA. At each meeting, we stood firm against unjust tariffs and increasing bills, while other political parties remained inactive. The dharna was not the conclusion of our struggle; it was merely a milestone in our ongoing fight for people of Pakistan.
مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، قوم کو مبارک ہو کہ سپریم کورٹ نے فیصلے سے قابل اعتراض پیراگراف حذف کر دیے، جماعت اسلامی کی طرف سے ڈاکٹر فرید پراچہ اور ڈاکٹر عطاء الرحمان نے سماعت میں مؤقف پیش کیا۔ عقیدہ ختم نبوت ایمان کا لازمی جزو ہے۔ 1974 میں نشتر میڈیکل کالج کے طلباء نے تحریک ختم نبوت کا آغاز کیا تھا اور علماء کی حمایت سے اسے کامیاب بنایا تھا۔ آئین پاکستان میں موجود شقوں میں کوئی چھیڑ چھاڑ قبول نہیں کریں گے۔
ناقابل یقین ، 92.97؛میٹر کی تھرو ! ارشد ندیم نے وہ کر دکھایا جو اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ میں کوئی نہ کرسکا، پاکستان کے لیے چالیس سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا ۔۔ شاباش ارشد ندیم ۔۔ آپ نے پورے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔
#OlympicGames#ArshadNadeem
إلى جنات الخلد إن شاء الله
إسماعيل هنية،أسد الله الذي حارب بكل حماسة وشجاعة العدو الإجرامي الغاشم، ارتقى شهيدا إلى ربه وقضى نحبه. لقد ضحى في البداية بأسرته في سبيل الله، والان أصبح هو نفسه مسافرًا إلى السماء. المسلم لا يخاف الموت لأن الاستشهاد ليس نهاية حياته، بل هو بداية لحياة جديدة مليئة بجميع وسائل الراحة.
إن على إسرائيل وأوصيائها أن يستعدوا لدفع ثمن هذا الإقدام الإجرامي الجبان. لقد وضعت هذه الخطوة الإسرائيلية المنطقة بل الأمة الإسلامية برمتها أمام اختبار جديد، وأوضحت أن الحرب لن تقتصر الآن على غزة وسيكون هناك اصطفاف جديد. فهل سيظل حكام العالم الإسلامي يغمضون أعينهم ويستمرون في دعم إسرائيل بصمت؟ ألم يأن لهم أن يجمعوا شملهم لقطع يد الظالم؟
Qiyam, Hijrah, and Shahadah..
Ismail Haniyeh, Allah's lion who valiantly fought against the world's cruelest forces, has ultimately succeeded in his mission. First, he sacrificed his family in the path of God; then, he himself became a traveler to heaven. Martyrdom is not the end of a Muslim's life but the beginning of a new existence full of comfort and peace.
Israel and its allies will have to answer for this brutality. This act has plunged the entire region into a new ordeal, making it clear that the conflict will no longer be confined to Gaza. A new global alignment is emerging. Will the rulers of the Islamic world continue to turn a blind eye and silently support Israel? Isn't it time to stand up against the oppressor and cut off their hand?
آئی پی پیز کے نام پر قوم سے ظلم کیا گیا جس کے نتیجے میں عوام پر مہنگائی بم گر رہے ہیں، مراعات یافتہ لٹیروں کے اس طبقے سے لڑنا پڑے گا، عوام کی جیت ہو گی۔
#حق_دو_ہمارا_ورنہ#JI_awamidharna
تحریک انصاف کی طرح سوشل میڈیا پر نہیں سچ میں سڑکوں پر لوگوں کو لیکر آگئے ہیں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
ہم تو کہتے تھے کراچی کس کا حافظ کا اب تو کہتے ہیں ملک کس کا حافظ کا
یہ ہوتا ہے عوامی لیڈر ویری ویل ڈن حافظ بھائی
✅🇵🇰