@XAhmadChaudhary@SaboohSyed یہ سارا کام رضوی صاحب ڈال کر گئے ہیں اور اب انکا جانشین اس دلدل کو اور وسیع کر رہا ہے۔ لمبر ون کے تمام تجربات میں سے TLP اب تک کا سب سے خطرناک تجربہ ہے کیونکہ اتنے خطرناک سائڈ ایفکٹ کسی کے نہیں تھے جتنے اس خادم رضوی پروجیکٹ کے آرہے ہیں
ہمارے معاشرے ، خواتین سے سلوک ، بد تہذیبی ، اقلیتوں سے ناروا سلوک کے بارے میں کوئی بات کریں تو جو اس کو ڈیفینڈ کرنے آتے ہیں وہ اپنے الفاظ کے استعمال سے ٹوئیٹ کو جسٹفائی ہی نہیں کرتے یہ بھی بتا جاتے ہیں کہ ہم اس سے کہیں زیادہ بےحس اور بدتمیز ہیں
@XAhmadChaudhary یار یہ تو حد کر دیتے ہیں پہلے کہتی ہیں کہ کوئی کسی بیوہ سے،طلاقیافتہ، سے شادی نہیں کرتا
جب کرتا ہے تو انکو اس سے بھی مسئلہ ہے۔یہ انتہائی نفسیاتی عورتیں ہیں جنکو پاکستان کے تمام مردوں سے مسئلہ ہے۔ وجہ کیا صرف دو چار ٹی وی کی خبریں۔
میں ایک ایسے شخص کو جانتا ہوں جس نے پہلی شادی کی ایک بیوہ دو بچوں کی ماں سے
ابھی وہ یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ بھی ہے اور ساتھ میں اپنی دوکان بھی چلا رہا ہے۔اسکا اپنا والد فوت ہوچکا ہے۔اسکی تین بہنیں بھی ہیں۔یعنی اپنی فیملی اور بیوہ سے شادی۔سب کر رہا ہے
مگر آپ جیسوں کو شرم نہیں آتی
کرغستان والے بھی یہ سوچ کر ہنستے ہوں گے کہ پاکستانیوں کو یقین ہی نہیں کہ وہ معصوم ہیں انکو وہی جاہل ماں باپ کی طرح لگتا ہے کہ ہمارے بچوں نے ہی کوئی کچھ کیا ہوگا جو ہمیشہ اپنے بچوں کی ہی غلطی نکالتے ہیں ۔۔۔
#منتشر#کرغستان
وقت دوستوں کے ساتھ گزارنا، موبائل کی آزادی، غلطیاں کرنا، منحصر نا رہنا، محدود نا رہنا،ورزش کرنا وغیرہ جیسے وہ تمام کام ہمارے معاشرے میں عورتیں نہیں کر سکتیں اسی لیے وہ سیکھتی بھی کم ہیں
#منتشر#originalthought
عورتیں مردوں سے کم علم رکھتی ہیں۔ یعنی عورتیں مردوں کی نسبت کم سیکھتی ہیں کیونکہ انکو سیکھنے کے مواقع کم ملتے ہیں۔
اگر آپ یہ دیکھیں کہ انسان کیسے سیکھتا ہے ایک انسان ہمارے معاشرے میں کیسے علم و تجربہ حاصل کرتا ہے تو وہ تمام طریقے جیسا کہ سفر کرنا، ملنا جلنا، نوکری کرنا، زیادہ تر
اس دنیا میں یہ ناممکن ہے کہ کوئی ادمی ہمیشہ کے لیے ناکامی سے محفوظ زندگی گزار سکے-
یہاں بہرحال ہر ادمی کو ناکامی سے دوچار ہونا پڑتا ہے اب آدمی کو چاہیے کہ وہ ہر ناکامی کو اپنے سبق کے طور پر استعمال کرے۔۔۔
خالی ذہن، معمولی موضوع، منافق معاشرہ، ایک ناکام دنیا، خالی جزبات، جھوٹی محبت، مارے گئے خواب، دِکھاوے کی دوستی، دھوکہ، تباہی، لعنتیں، جنگیں، اس غلیظ دنیا کی ایک جھلک جس میں ہم رہتے ہیں..
#منتشر
میں ابھی پہلے خسارے سے نہیں نکلا ہوں
پھر بھی تیار ہے دل دوسری نادانی پر
کسی بھی وقت بدل سکتا ہے لمحہ کوئی
اس قدر خوش بھی نہ ہو میری پریشانی پر
جمال احسانی