میرا سیاسی گرو عمران خان ہے
حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد CM منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار جوزف وجے نے کہا: اگر کسی سیاستدان نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔
وجے کا کہنا تھا کہ عمران خان کو میں اپنا سیاسی گرو مانتا ہوں ان کی وجہ سے سیاست میں آیا
وجے نے کہا عمران خان نے صرف سیاست نہیں کی بلکہ نوجوان نسل کو ایک سوچ دی، اسی لیے وہ بھی مستقبل میں عوامی سیاست اسی انداز سے کرنا چاہتے ہیں۔۔۔،
وجے نے کہا کہ وہ فلموں کی دنیا میں شہرت حاصل کرچکے ہیں لیکن اب ان کی خواہش ہے کہ عوام کیلئے کام کریں اور ایک ایسا سیاسی پلیٹ فارم بنائیں جو نوجوانوں کی آواز بن سکے۔۔۔۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سب سے بڑی طاقت ان کا عوام سے براہِ راست رابطہ اور سادہ انداز ہےاور وہ اسی ماڈل کو فالو کرتے ہیں
حیرت اس بات پر ہے کہ مولانا فضل الرحمان خواتین کی خوالے سے فحش اور نازیبا گفتگو پر عورت مارچ والی ساری خواتین اور حقوق نسواں کی تمام علمبردار چپ کیوں ہیں
ویسے سوچنے کی بات ہے کہ جنہوں نے آرمی چیف کے اثاثے تک کھول کر رکھ دیے ہیں، ان کو اگر عمران خان کی کرپشن کا کوئی ثبوت تو کیا، کوئی آثار بھی ملے ہوتے تو وہ اب تک یقیناً سامنے لا چکے ہوتے۔
مطلب، سیدھی سی بات ہے،،، نہیں ؟؟؟
@hinaparvezbutt Jab #patwari Nawaz Shareef py yaqeen kar rahy hain k wo srf medicine leny gya ha bahir... Mariyum b surgery krwany gai ha.. ishaq dar b kisi waqt bhag jaye ga.. to #Khan ka to muqabla karna #khan ki toheen ha.. #Khan k muqably k qabil nhi Tum log
آج 10 دن کے بعد حقیقی آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کا اختتام روات میں ہو رہا ہے. انشاءاللہ عمران خان آج کے جلسے میں تمام پاکستان کو پنڈی آنے کی تاریخ بتائیں گے.#نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے