I would like to commend the way PTI, despite the extreme victimisation it has been subjected to, turned out in great numbers all over Pakistan to protest peacefully on the burning of the holy Quran in Sweden.
ملاکنڈ: درگئی بازار چوک میں چیئرمین عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج جاری۔
پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے ۔
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور#PTIProtestOnFriday
Strongly condemn the terrorist attack on Karachi Police Office yesterday. Once again our brave police were targeted. The sudden spike in terrorism esp in the midst of urban centres reflects a failure of intelligence & the State's lack of a clear proactive anti terrorism policy.
Shocked at the brutal murder of Arshad Sharif who paid the ultimate price for speaking the truth - his life. He had to leave the country & be in hiding abroad but he continued to speak the truth on social media, exposing the powerful. Today the entire nation mourns his death.
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نااہلی کے خلاف تحصیل چیئرمین افضل حسین کے قیادت میں سوات موٹر وے الہ ڈھنڈ انٹرچینج کچھ دیر میں بند کر دیا جائے گا کارکنان کے آمد کا سلسلہ جاری ہے
نکلو پاکستان کے خاطر
نکلو عمران خان کے خاطر
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نااہلی کے خلاف تحصیل چیئرمین افضل حسین کے قیادت میں سوات موٹر وے الہ ڈھنڈ انٹرچینج کچھ دیر میں بند کر دیا جائے گا کارکنان کے آمد کا سلسلہ جاری ہے
نکلو پاکستان کے خاطر
نکلو عمران خان کے خاطر
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
@MIshaqDar50 چیئرمین عمران خان کی کچھ لمحے پہلے کی تصویر جس میں انکے چہرے پر اطمینان واضح نظر آرہا ہے اور یہ اطمینان صرف عوام کے کپتان کے ساتھ کھڑا ہونے کے سبب ہے۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن