@SupariKhan Apk Ghanda pir ke trah bhaga ni 12 District Cross nj kye
Lagta n X C.m s sai fayda lye h q k ap @ImranKhanPTI k Nara km or @AliAminKhanPTI k Nara zyada lagata h
بھولنا مت 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے
کیونکہ اس وقت خان صاحب کی ایک آنکھ میں انفیکشن ہے اور چیک آپ بہت ضروری ہے
@KPChiefMinister@AliAminKhanPTI مذمت تو ہم بھی کر سکتے ہیں آپ عملی کام کیوں نہیں کرتے؟
آپ جان چھوڑو اپنی 1 آنکھ دے دو اپکو 2 کروڑ روپے دے گے کیا دے دو گے؟
پتا نہیں یہ پختون خواہ بنا کیوں پختونوں کا خون بہانے کے لئے کاش پختون خواہ اور بلوچستان بھی پاکستان کا حصہ ہوتی پنجاب اور سندھ کی طرح
@SheikhWaqqas بس آپ سے باتیں کروا لو لیا اوقات ہے ورکر کی کچھ نہیں
بس پیسے ہو پارٹی چھوڑو مشکل میں جب سینیٹر، ایم این اے یا ایم پی اے کا ٹکٹ بندر بانٹ ہو تب آپ جیسے لیڈران کے منہ ہر 50،00000 مارے تو پارٹی میں واپسی ہو جاتی ہے
زندہ مثال تازہ مثال، مرزا آفریدی پیسہ جیت گیا ورکر ہار گ
@AmanAfridi_1 کھڑا رہے اپنے حق کے لیے
مرزا آفریدی کو ٹکٹ کیوں؟ اگر اسکو ٹکٹ دیا تو باقی سبکو بھی پارٹی میں شامل کر دیں
یا پیسے والا آئے گا اور کوئی نہیں
@SheikhWaqqas We don't have a time for read this stupid things bcz u & kpk C.m & present chairman all are sailed u all guys playing with worker's hearts.
Goto Hell
@siasatpk@ARYNEWSOFFICIAL ہمت ہے کرو @PTIofficial تحریک انصاف کا لیڈران کا بائیکاٹ
او بکاو میڈیا او بکنے والوں تم کیا بائیکاٹ کرو گے تحریک انصاف کرے گی تب اپکو پتا لگے گا تحریک انصاف کے بغیر خان کے نام لیے بغیر 1 دن گزار کے دکھائیں سیاست ہے ہی ان سے اور تو سب 1 ہے
او بکاو میڈیا