بھتہ لیوی کے خلاف لاہور میں جماعت اسلامی کا جلسہ: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن خطاب کر رہے ہیں
Jamaat-e-Islami holds a rally in Lahore against the “Bhatta Levy”; JI Ameer Hafiz Naeem ur Rehman addresses the gathering.
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ https://t.co/s6TIo52Wce
یہ ملحد لبڑول سارا دن بند دماغ والوں کو چند جزباتی لائنیں سنا کر تو شاید پھدو بنا سکتے ہیں مگر جب انکے آگے مولوی ہو اور ہو بھی پڑھا لکھا تو پھر کانپنے لگ جاتے ہیں
جاوید اختر کی حالت دیکھیں زرہ... اخے میں خُدا کو نہیں مانتا
امن تب ہوگا جب ہم "اسرائیل کو تسلیم کریں گے"، اسرائیل کا احترام کریں گے اور اس کی حفاظت کی ضمانت دیں گے'
(انڈونیشیئن صدر)
"پلیز میری حکومت بچا لو، میرے بیٹے اور بہو سے میری بات کروا دو پلیز
" مسلمان انڈونیشیئن صدر آج ڈونالڈ ٹرمپ کے سامنے گڑگڑا رہا تھا"
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ ﳕ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍؕ-وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ(51
اے ایمان والو یہود و نصارٰی کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بے شک اللہ بے انصافوں کو راہ نہیں دیتا
This is what Godi Media does to you.
Look at this idiot, he really thought as if he’s the hero in some Bollywood film personally leading the army to victory yesterday night.
👇
کتنا آسان تھا عوام کو ملک ریاض سے اربوں واپس دلوانے کے بجائے "المودودی" ٹرسٹ کے لیے زمین پکڑ لیتا، خود ٹرسٹ کا صدر بن جاتا احباب کو ٹرسٹ کا ممبر بنا دیتا اور اسکی تعمیر کے نام پر پیسے پکڑ لیتا ساری زندگی موجاں ہی موجاں۔۔ مگر اتنی ہشیاری کہاں بس قوم فلاح پاجائے اور بس۔۔۔
{وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ}
حماس کے سربراہ یحیی سنوار غزہ کا شیر دشمن سے جرات بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے انکی شہادت اس بات کا پیغام ہے کہ مزاحمت میں ہی زندگی ہے ان شاءاللہ شہید کا خون امت مسلمہ خاص طور پر فلسطین کے مسلمانوں اور بیت المقدس کی آزادی کی نوید بن کر ابھرے گا
اصل سوال بے ضمیر مسلمان حکمرانوں کا ہے جو غلامی اور بذدلی کا طوق گلے میں ڈالے کب تک اسرائیل اور امریکہ کی بدمعاشی اور دہشتگردی کو برداشت کرتے رہیں گے کیا اب وقت نہیں آیا کہ دشمن کے مقابلے میں متحد ہو کر میدان جہاد میں نکلا جائے!
یحیی سنوار اکثر حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے اقوال دہراتے تھے کہ
میں اپنے دنوں میں سےکس دن موت سے بھاگوں؟
وہ جس میں موت کا حکم ہے، یا وہ جس میں نہیں ہے؟
جس دن موت کا حکم نہیں اس دن میں موت سے ہرگز نہیں ڈروں گا۔
لیکن جس دن مجھ پر موت لکھ دی جائے گی اس دن احتیاط مجھے نہیں بچا سکتی
#يحيى_السنوار #Hamas
"The greatest gift the enemy can give me is to assassinate me. I would rather die a martyr, than of natural causes."
—Martyr leader Yahya Sinwar
#Hamas
خدا کے راستے میں باطل کے خلاف قیام کرنے والی ایک اور روح اپنے مقصد میں سرخرو ہوگئی۔ شیخ اح��د یٰسین ، عبدالعزیز رنتیسی اور اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کے چوتھے سربراہ یحیٰی سنوار نے بھی ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ شہادتوں کے یہ سفر اہل غزہ کو منزل سے قریب تر کررہا ہے۔ ان شاء اللہ القدس آزاد ہوگا۔
#yahyasinwar
امریکی صدارتی معرکہ میں دونوں امیدوار امن کے لیے نہیں بلکہ جنگ پر الیکشن لڑ رہے ہیں، دونوں کے درمیان مقابلہ اس بات پر ہے کہ صیہونی عزائم کو زیادہ تقویت کون پہنچا سکتا ہے، کون ہے جو اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم میں زیادہ بڑا معاون و مدد گار ثابت ہوگا؟
یہ ہے انسانی حقوق کا چمپئن امریکا!
کراچی سے خیبر ، پنڈی سے گوادر تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں، مہنگی بجلی سستی کرنا ہوگی، ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنا ہوگا۔ اب ایسے نہیں چلے گا۔
#مکمل_شٹر_ڈاؤن_ہڑتال
قیام ، ہجرت اور شہادت ۔۔
دنیا کی ظالم ترین طاقتوں کا بے جگری سے مقابلہ کرنے والا اللہ کا شیر اسماعیل ہنیہ سرخرو ہوگیا، پہلے اپنے خاندان کو راہ خدا میں قربان کیا پھر خود بھی جنت کا مسافر بن گیا،
شہادت ایک مسلمان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ راحتوں بھری نئی زندگی کا آغاز ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ اسرائیلی اقدام نے ��س پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے ، صاف نظر آرہا ہے کہ جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہے گی۔ نئی صف بندی ہوگی، کیا عالم اسلام کے حکمران اب بھی آنکھیں بند کیے اسرائیل کی خاموش حمایت کرتے رہیں گے ؟ کیا وقت نہیں آگیا کہ ظالم کے ہاتھ کو کاٹ ڈالا جائے؟