اس عید پر جب ہم گوشت کے ساتھ پیپسی یا کوکا کولا کی بوتل کھولیں گے
تو یاد رکھنا اس بوتل کا ہر قطرہ ہمارے فلسطین کے معصوم بچوں کے خون کی قیمت پر بک رہا ہے
کیا ہماری چند منٹ کی ٹھنڈک ان معصوموں کی زندگیوں سے زیادہ قیمتی ہے؟
اس عید پر ان برانڈز کا مکمل بائیکاٹ کریں
#BoycottPepsi
Look closely. These are Gaza’s children, shivering in flooded tents, soaked by rain and cold. No shelter. No safety. No excuse. This is what the world allows when it chooses silence over humanity.
#Palestine#GazaGenocide
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری افسوسناک ہے۔ حکومتِ پاکستان کو فوری طور پر او آئی سی اجلاس بلانے، اسرائیل کو سخت سفارتی وارننگ دینے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔ 🇵🇸 #SenatorMushtaqArrestedByIsrael#StandWithPalestine
جنگ جاری ہے، ہم بس انڈیا کی چھترول کر کے خوش ہوکر بیٹھ گئے
اسرائیل اور یمن کے درمیان 2 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ ہے پھر بھی یمن میں اسرائیل کے جنگی جہاز پہنچ گئے
یمن، فلسطین کے مظلوموں کی مدد کرنے کی سزا بھگت رہا ہے
سچ یہ ہے کہ کافر،کافر کو بچانے پاکستان آ گیا لیکن ہم فلسطین نہ جاسکے
ہمیں پاکستان انڈیا کے مسئلے پر لگا کر غزہ کے بچوں کو کاٹ کر پھینکا جا رہا ہے لیکن افسوس پوری قوم 2 دن میں فلسطین کو بھول کر نئے ڈرامے میں مشغول ہو گئی۔
#FreePalestine#Gaza
“Once you learn the real history you can’t unlearn it. Once you get past the media & the White House focusing solely on October 7th, once you begin to look at October 6th, 5th, 4th and the 75 years before of oppression.”
—American Rapper Macklemore🔥
جب بھی ٹویٹر پہ آؤں یہاں غزہ کی ویڈیوز دیکھ کر اس قسم کا ڈپریشن اور اینگزائیٹی ہوتی ہے کہ اپنی بے بسی سے شدید نفرت ہونے لگتی ہے ۔ لگتا ہے یہ لفظ جو ہم لکھتے ہیں یہ بیکار ہیں