@OryaMaqboolJan @ nasu. When will these stupid learn that America is a continent and Pakistan is smaller than state of texas, think before you make a comparison. If you cant manage a city like lahore than I guess you need 21 gun salute for just saying crap like this.
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے • نامعلوم • کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ۔۔
#ہماری_عید_خان_کی_رہائی
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
اس رمضان میں عمران خان جیل میں ہیں جبکہ شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔ بدقسمتی سے ہسپتال کے خلاف مخالفین اس وقت ایک بہت گھٹیا کمپین چلا رہے ہیں۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے
@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan Seeing both of you smiling, made my day. Khuda Khush rekhay. Inshallah I will see you both back in Pakistan soon with such smiles.