@iihtishamm Yes, Moulana is deliberately misquoting. This drama is pre-planned. Mark my words, this is just a card played by the company.
کمپنی باجوہ پر تو سارا ملبہ ڈال رہی ہے، لیکن ساتھ ہی فیض حمید کو بھی گندا کر رہی ہے.
@Aleemakhan_ مجھے ن لیگ کی سیتس کا نہیں پتا. مجھے اتنا پتا ہے کے خان کو جتنا ووٹ پرا ہے اس سے ساری کمپنی اور اس کو چلانے والے بھی پریشان ہوگئے ہیں. خاص ذرائع کے مطابق PTI قومی 202 سیستس پر فتح حاصل کرسکی ہے.
@iqrarulhassan ایسے بہادر فیصلے لینے ہونگے جس سے ہمارا آنے والا کل سنور سکے. اگر ہر بندا مل کر کوشش کرے تو پاکستان بھی ایک بہتر ملک بن سکتا ہے. انشاءاللہ
@iqrarulhassan یہ مشکل وقت ہے جو انشاءاللہ بہت جلد گزر جائے گا. اس مشکل وقت میں ہم سب کو صبر اور حوصلہ سے کام لینا ہوگا. ایسے فیصلے کرنے ہوگے، جس سے یہ سسٹم بدل سکے. عمران خان اگر چاہتا تو ڈیل کر کے جیل سے باہر آسکتا تھا. امیر حافط نعیم چاہتا تو خیرات میں ملی سیٹ رکھ سکتا تھا.
@ImranRiazKhan اتنی ذلت و رسوائی کے بعد کمپنی یہ سارا گند باجوہ پر ڈالنا چاہتی ہے. اندر کی خبر یہ بھی ہے کے حافظ صاحب اب باجوہ کا فون بھی نہیں اٹھا رہے.
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.