🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨
ایوان صدر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، شہباز شریف اور صدر زرداری کی ملاقات، وزیر قانون بھی میٹنگ میں موجود۔
عاصم منیر ہیلی کاپٹر میں واپس پنڈی روانہ، فوج کی سیاست میں مداخلت نا کرتے ہوے ایک صوبے کی منتخب حکومت کو چلتا کرنے پہ لین دین! مزید تفصیلات جلد ۔۔۔۔
یاد دہانی۔۔۔۔
عمران خان صاحب کا پیغام سب تک پہنچا دیں۔۔۔۔
عمران خان نے اسلام آباد آنے سے منع کیا ہے
عمران خان کے پلان میں اسلام آباد شامل نہیں ہے
علیمہ آپا