I am deeply grateful to the President PSF Sindh Mansoor Shahani Information Sindh @sheryarbhagat, President Karachi @EngrMadniRaza, President PSF District Central @GhousMemon_ for entrusting me with the responsibility of General Secretary at TTC College
#psf#viralpost#karachi
ہماری تلواریں صرف تب ہی نکلتی ہیں جب امن کو خطرہ ہو۔ لیکن جب نکلتی ہیں، تو ہمارا نشانہ کبھی نہیں چوکتا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
گورنر ہاؤس ایک آئینی ادارہ ہے ، گورنر ہاؤس اس چیز کے لیے نہیں ہے کہ آپ وہاں بیٹھ کر تعصب پھیلائیں نفرت پھیلائیں صوبے اور اداروں کے خلاف گفتگو کریں۔
سندھ ایک ہے ایک تھا ایک رہے گا سندھ کے خلاف نفرت اور تعصب رکھنے والوں کا حال آج سب نے دیکھ لیا۔
شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
حافظ نعیم صاحب لاہور سے کراچی اترے، کیمروں کے سامنے سانحۂ گل پلازہ پر مگرمچھ کے آنسو بہائے، چند سیاسی جملے اچھالے، اپنی سیاست چمکائی اور خاموشی سے واپس روانہ ہو گئے۔ اقرار الحسن صاحب بھی لاہور سے آئے، کیمرہ آن کیا، تنقید کے تیر برسائے، ویڈیو بنائی، ویوز سمیٹے اور چلے گئے۔
(جاری)
13 Rajab is the birth anniversary of Maula Ali (AS).
A program was organized by Badlo Apna Karachi Welfare at District Central in which the special guest was PSF worker Syed Saad Ali Shah and TTC Unit General Secretary Hammad Khan and other workers participated
#PSFCentral#PS130
سوشل میڈیا پر چیف انجینئر (ہائی ویز) حیدرآباد سے متعلق پھیلائی جانے والی خبریں غلط اور گمراہ کن ہیں۔ ڈسٹرکٹ سطح کے ترقیاتی کام چیف انجینئر کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے۔ ایسی جھوٹی معلومات پھیلانے کی سخت مذمت کی جاتی ہے۔
ورکس اینڈ سروسز ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ
سندھی کلچر ڈے کی تمام دنیا میں بسنے والے خصوصاً سندھ کے باسیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے جو محبت رواداری مہمان نوازی اور انسان دوستی کا درس دیتی ہے-
اللہ کرے سندھ دھرتی ہمیشہ امن بھائ چارے اور ثقافتی خو بصورتیوں سے مہکتی رہے
جیے سندھ جیے پاکستان
#SindhiCultureDay2025