شکوہ عید کا منکر نہیں ہوں میں ، لیکن
قبول حق ہیں فقط مرد حر کی تکبیریں
(علامہ اقبال)
یعنی عید کے موقع پر شان و شوکت کے اظہار کا انکار نہیں لیکن اللہ تعالی آزادی کے متوالوں اور متلاشی مردوں کی تکبیریں قبول کرتا ہے۔
#HaqeeqiAzadi
داعی الی اللہ کے اوصاف || پروفیسر ڈاکٹر محمد حماد لکھوی حفظہ اللہ || بمقام یوکے برمنگھم'13 ||
Facebook:
https://t.co/vMdioUId0R
YouTube :
https://t.co/LNr0wYzbgy
Please also Like , Follow & Share:
https://t.co/k9ps51iPN3
"یہ دین اسلام ، یہ قرآن ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی حق ہیں اور حق وہ ہوتا ہے جسے اپنے آپ کو ثابت کرنے کے لیے خارجی دلیل کی کوئی ضرورت نہیں یہ اپنے ثبوت کے لیے آپ کافی ہیں ۔۔"
پروفیسر ڈاکٹر محمد حماد لکھوی حفظہ اللہ
|| Khutba e Jummuah || 12th August 2022 ||
| آذادی کی نعمت اور اس کے تقاضے|
|| 🎙️Professor Dr Muhammad Hammad Lakhvi حفظه اللّٰہ ||
Facebook :
https://t.co/8mgT77aAa8
YouTube :
https://t.co/AwC8VWgvpr