*⭕⚡ کل 16 نومبر بروز سوموار سرساوہ پنجیڑہ کے معززین کا مشترکہ جرگہ:*
*جرگے میں سرساوا پنجیڑا سے فورسز کی واپسی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ اگر شام 4 بجے تک فورسز واپس نہ گئیں تو عوام آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔*
🚨 Rawalakot
Security forces are advancing beyond the Bus Terminal. Rawalakot According to reports, machine guns are being fired at civilians, and hand grenades are being thrown at them.
Initial reports indicate that two people have been killed and several others injured.
برہنہ ہوتی چلی جا رہی ہے یہ دنیا
کہیں گلی کہیں دیوار ختم ہونے کو ہے
جو مجھ پہ بیت گئی وہ خبر نہیں ملتی
کہ اب تو سارا ہی اخبار ختم ہونے کو ہے
اب اس کے بعد نئی زندگی کا ہے آغاز
یہ زندگی تو مرے یار ختم ہونے کو ہے
سلیم کوثر
#اردو_شاعری#urdu_poetry
کسی بھی آپریشن سے مسلح دہشتگردی کا خاتمہ نہیں کیا جا سکتا جب تک 4 قسم کی دہشتگردیوں کا خاتمہ نا کیا جاۓ۔
سیاسی دہشتگردی،
معاشی دہشتگردی،
قانونی دہشتگردی،
نظریاتی دہشتگردی
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا ایوانِ اقبال لاہور میں خطاب کا حوالہ.
جانوروں میں ریچھ کو سردی محسوس نہیں ہوتی حشرات میں مینڈک کو گرمی محسوس نہیں ہوتی،
اور انسانوں میں سُہولتکاروں کو غیرت محسوس نہیں ہوتی
کیا خوب "قدرتی نظام" ہے
کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ستم کر کہ جئیے گے
کچھ سوچ رہے ہیں کہ یہ اب ڈر کے جئیے گے
ہم اکبر و عباس کے حب دار ہیں شوکت
اپنا یہ عقیدہ ہے کہ ہم مر کہ جئیں گے
#ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ❤😘