واقعی پی ٹی ایم نے پشتون محبت ثابت کیا ہے💪❤️💪
کراچی میں الاصف اسکوائر میں سندھ پولیس کا ناجائز چلند،گھروں سے سامان اٹھانا اور اسناد رکھنے والے افغانیوں کے گھروں پر بغیر پولیس خواتیں کے چاپے ماررہے ہیں اور تنگ کرتے ہیں
پی ٹی ایم کے ساتھیوں کی ردعمل کو دیکھے
بتاتا اسلئے ہو کہ ہر روز پی ٹی ایم کے ساتھ خدمت میں لگے ہوئے ہیں
د لر او بر چې څومره هم مشران دى د ټولو نه هيله کوو چې د افغان کډوالو په اوسنى وضعيت دې هره ورځينې کم نا کم چې څومره هڅې کيداٸ شى هغه دې وکړىـ
کم از کم په رسنيو يا ټولنيزو رسنيو خو د هر څوک په دې ظلم خبره وکړىـ
دلته چې څومره هم ګوندونو تنظيمونه د خپل وس هڅې کوى هغو ته دې افرين وى
Historic protest against the cruelty of Pakistan Army and its Government on oppressed Afghan refugees, support of Chaman sit-in, economic killing of Pashtuns, Israel oppression on oppressed Palestinians, PTM's innocent members who are been disappeared by Pak army since long.
Historic protest against the cruelty of Pakistan Army and its Government on oppressed Afghan refugees, support of Chaman sit-in, economic killing of Pashtuns, Israel oppression on oppressed Palestinians, PTM's innocent members who are been disappeared by Pak army since long.
His name is Abdul Hameed Zehri, a resident of Khuzdar who went missing on April 4, 2021, from Karachi. Today he reached home after 3 years. Do you believe he is the same person in both photos?. Who is responsible for the loss of the family.?
Congratulations to @saeeda_hameed
بونیر سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن اور صحافت کے شعبے سے منسلک عمران نوشاد کا لاہور میں ریاستی اداروں کے ہاتھوں بغیر کسی جرم اغواہ ہونے کے عمل کی ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں۔
اغواکار ریاستی اہلکار جلد از جلد عمران نوشاد کو رہا کر دے۔
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ اکتیس مہینے کی ازیت تکلیف سہنے کے بعد میرےابو عبدالحمید زہری بازیاب ہوکر گھر پہنچ چکے ہیں ان دوستوں کا شکریہ جنھوں نے دن رات ہمارے لیےآواز اٹھائیں ان صحافیوں کا جومیرے ساتھ کھڑےرہے بلوچ طلبا و طالبات کا بھی شکریہ
اللہ ہم سب کو اپنےامان میں رکھے آمین
پاکستانی فوج کا ادھا گھنٹہ پہلے بنوں کے علاقے جانی خیل آبادی پر مارٹر گولے کا شیلنگ۔ ایک پشتون بچہ زخمی ۔
اج تو مارٹر گولے تھے مگر واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی پاکستانی فوج نے لینڈ ماٸنز دھماکوں میں ہزاروں پشتون بچے مارے دٸے ہیں جسکے مکمل ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں ۔
2 دن پہلے 19 اکتوبر کو چار دہشتگردوں کو مارنے کا دعوا جھوٹا نکلا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گاؤں کے لوگ بچوں کو ڈھونڈنے نکلے جو بکریاں چرانے گئے تھے اور شام تک واپس نہیں آئے تھے۔ اس دوران فوج کی جانب سے بقول زخمیوں کے، ان پر ڈرون حملہ ہوا جس میں 4 معصوم افراد قتل کر دئے گئے1/3